"آثاریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[File:Dolina-Pano-3.jpg|thumb|left|2008ء میں گران ڈولینا, اتاپرکا پہاڑوں, ہسپانیہ کے مقام پر کھدائی کا ایک منظر]]
[[فائل:Dolina-Pano-3.jpg|تصغیر|بائیں|2008ء میں گران ڈولینا, اتاپرکا پہاڑوں, ہسپانیہ کے مقام پر کھدائی کا ایک منظر]]
علم الآثار {{دیگر نام|انگریزی=Archaeology}} [[انسان|انسانی]] [[تاریخ]] اور [[ثقافت]] کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی [[باقیات|باقیات (remnants)]] کی [[بازیافت]] جیسے [[دستاویز|دستاویزات]] ، [[صنعی وقیعہ]] ، [[حیاتی وقیعہ]] اور قدیم [[عمارت|عمارات]] وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں علم الآثار [[علم انسان شناسی]] کی شاخ سمجھا جاتا ہے، جبکہ [[یورپ]] میں اسے علاحدہ شعبہ علم خیال کیا جاتا ہے۔ [[کتابت]] کے آغاز سے قبل [[قدیم زمانہ پتھر|قدیم حجری دور]] میں جو معاشرے دنیا میں موجود تھے، انکی [[تاریخ]] و [[ثقافت]] سے آگاہی حاصل کرنے کا ایک ہی ذریعہ آثاری تلاش ہے۔ علم الآثار بہت وسیع المقاصد شعبہ علم ہے جس میں انسانی ارتقا سے لے کر تہذیبی ارتقا اور معاشرہ انسانی کی تہذیبی تاریخ کی افہام و تفہیم بھی شامل ہے۔

{{طرزیاتی حاشیہ}}
{{طرزیاتی حاشیہ}}
{{Commonscat|Archaeology}}
{{زمرہ کومنز|Archaeology}}

[[زمرہ:تاریخ کے معاون علوم]]
[[زمرہ:آثاریات]]
[[زمرہ:آثاریات]]
[[زمرہ:انسانیات]]
[[زمرہ:انسانیات]]
[[زمرہ:تاریخ شعبہ جات]]
[[زمرہ:تاریخ شعبہ جات]]
[[زمرہ:تاریخ کے معاون علوم]]

نسخہ بمطابق 04:43، 25 جنوری 2018ء

2008ء میں گران ڈولینا, اتاپرکا پہاڑوں, ہسپانیہ کے مقام پر کھدائی کا ایک منظر

علم الآثار (انگریزی: Archaeology) انسانی تاریخ اور ثقافت کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی باقیات (remnants) کی بازیافت جیسے دستاویزات ، صنعی وقیعہ ، حیاتی وقیعہ اور قدیم عمارات وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ امریکہ میں علم الآثار علم انسان شناسی کی شاخ سمجھا جاتا ہے، جبکہ یورپ میں اسے علاحدہ شعبہ علم خیال کیا جاتا ہے۔ کتابت کے آغاز سے قبل قدیم حجری دور میں جو معاشرے دنیا میں موجود تھے، انکی تاریخ و ثقافت سے آگاہی حاصل کرنے کا ایک ہی ذریعہ آثاری تلاش ہے۔ علم الآثار بہت وسیع المقاصد شعبہ علم ہے جس میں انسانی ارتقا سے لے کر تہذیبی ارتقا اور معاشرہ انسانی کی تہذیبی تاریخ کی افہام و تفہیم بھی شامل ہے۔