"آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: it:Dinastia Saudita
م روبالہ ترمیم: ca:Al Saüd; cosmetic changes
سطر 10: سطر 10:


'''پہلی سعودی ریاست'''
'''پہلی سعودی ریاست'''
*[[محمد ولد سعود]]
* [[محمد ولد سعود]]
*[[عبد العزیز ولد محمد ولد سعود]]
* [[عبد العزیز ولد محمد ولد سعود]]
*[[سعود ولد عبد العزیز ولد محمد بن سعود]]
* [[سعود ولد عبد العزیز ولد محمد بن سعود]]
*[[عبد اللہ ولد سعود]]
* [[عبد اللہ ولد سعود]]


'''دوسری سعودی ریاست'''
'''دوسری سعودی ریاست'''
*[[فیصل ولد ترکی]]
* [[فیصل ولد ترکی]]
*[[فرحان عبدل]]
* [[فرحان عبدل]]


'''سعودی عرب'''
'''سعودی عرب'''
*[[عبد العزیز ولد عبد الرحمن ولد فيصل آل سعود]]
* [[عبد العزیز ولد عبد الرحمن ولد فيصل آل سعود]]
*[[سعود ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[سعود ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[فیصل ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[فیصل ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[خالد ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[خالد ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[فہد ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[فہد ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]
* [[عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]]



[[زمرہ:آل سعود]]
[[زمرہ:آل سعود]]
سطر 33: سطر 32:
[[fa:آل سعود]]
[[fa:آل سعود]]
[[en:House of Saud]]
[[en:House of Saud]]
[[ca:Casa de Saud]]
[[ca:Al Saüd]]
[[cs:Saúdové]]
[[cs:Saúdové]]
[[de:Dynastie der Saud]]
[[de:Dynastie der Saud]]

نسخہ بمطابق 15:45، 4 مارچ 2010ء

جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات

آل سعود سعودی عرب کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد 1932ء میں پڑی تاہم جزیرہ نما عرب میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی عبد العزیز ولد سعود سے قبل یہ خاندان نجد میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر عثمانی سلطنت اور مکہ کے راشدیوں سے ان کا ٹکراؤ ہوا جس میں انگریزوں نے انہیں ترکی خلافت کے خلاف استعمال کیا۔ آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔

موجودہ خاندان سعود تقریباً 25 ہزار ارکان پر مشتمل ہے جن میں شہزادوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ اور سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود ہیں۔

بانئ سلطنت عبدالعزیز ولد سعود کی اولاد ہی سعودی ریاست کا شاہ یا ولی عہد قرار دی جا سکتی ہے۔


سربرہان آل سعود

پہلی سعودی ریاست

دوسری سعودی ریاست

سعودی عرب