"درحقیقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{ایشیا کے قومی ترانے}}
سطر 7: سطر 7:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


{{ایشیا کے قومی ترانے}}
[[زمرہ:لاطینی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:لاطینی الفاظ اور جملے]]

نسخہ بمطابق 09:40، 25 جنوری 2018ء

درحقیقت (de facto) (تلفظ: /d[invalid input: 'i-'] ˈfækt/, /d-/,[1] لاطینی: [deː ˈfaktoː]) ایک لاطینی اصطلاح ہے جس کے معنی "حقیقت میں" کے ہیں۔ اس کا استعمال عام طور ایسے مقام پر کیا جاتا ہے جب کسی چیز کی حیثیت ازروئے قانون (de jure) الگ ہو، اور درحقیقت اس کا استعمال الگ ہو۔

مثلا تیمپلوس ازروئے قانون قبرص کا ایک شہر ہے، لیکن درحقیقت وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔

حوالہ جات

  1. dictionary.reference.com: de facto