"مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: bn:পদার্থ
م روبالہ جمع: fiu-vro:Mateeriä
سطر 83: سطر 83:
[[vec:Materia]]
[[vec:Materia]]
[[vi:Vật chất]]
[[vi:Vật chất]]
[[fiu-vro:Mateeriä]]
[[vls:Materie]]
[[vls:Materie]]
[[wo:Ne-ne]]
[[wo:Ne-ne]]

نسخہ بمطابق 10:20، 5 مارچ 2010ء

مادہ (انگریزی: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم یونانی فلسفیوں نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔انھوں نے بنیادی ذرات کا نام ایٹم رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے چاروں طرف نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں قسم کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس ہیں، کچھ مائع اور کچھ گیس۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں۔ وہ ظاہر میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں لیکن اندرونی طور پر ایسا نہیں ہے۔ بنیادی طور پر وہ ایک ہی ذرے سے تعمیر ہوئی ہیں جسے ایٹم کہتے ہیں۔

سب سے پہلے 1808ء میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر جون ڈیلین نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد ریاضی پر تھی۔

مزید دیکھیۓ

مزید دیکھیۓ