"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
[[ملف:Eyes_00739.jpg|thumb|355px|چشم۔]]
[[فائل:Eyes_00739.jpg|تصغیر|355px|چشم۔]]
'''چشم''' (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔
'''چشم''' (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔
[[ملف:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
[[فائل:SAAKHTEAANKH.PNG|تصغیر|355px|آنکھ کی ساخت۔]]


== بناوٹ ==
== بناوٹ ==
سطر 17: سطر 17:
{{Clear}}
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}
{{انسانی جسم}}
{{زمرہ کومنز|Eyes}}

{{Commonscat|Eyes}}


== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==
سطر 32: سطر 31:
</gallery>
</gallery>


[[زمرہ:حسی اعضاء]]
[[زمرہ:آنکھ]]
[[زمرہ:آنکھ]]
[[زمرہ:طب العین]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:بصری نظام]]
[[زمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:بصری نظام]]
[[زمرہ:حسی اعضاء]]
[[زمرہ:طب العین]]

نسخہ بمطابق 15:11، 25 جنوری 2018ء

یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔
چشم۔

چشم (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے کہ عکاسہ دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔

آنکھ کی ساخت۔

بناوٹ

انساسی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔

ظاہری بناوٹ

انسانی جشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بالکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جس کی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔

اندرونی بناوٹ

چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں صلبہ (Sclera) (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔

صلبہ (Sclera)

یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بالکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔

مشیمیہ (Choroid)

یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو عدسے (Lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔

نگار خانہ