"جارج دمتروف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: hu:Georgi Dimitrov
م روبالہ جمع: ca:Georgi Dimitrov
سطر 13: سطر 13:
[[en:Georgi Dimitrov]]
[[en:Georgi Dimitrov]]
[[bg:Георги Димитров]]
[[bg:Георги Димитров]]
[[ca:Georgi Dimitrov]]
[[cs:Georgi Dimitrov]]
[[cs:Georgi Dimitrov]]
[[da:Georgi Dimitrov]]
[[da:Georgi Dimitrov]]

نسخہ بمطابق 16:24، 5 مارچ 2010ء

George Dimitrov

جارج دمتروف

پیدائش: 1882ء

وفات: 1949ء

بلغاریہ کا کمیونسٹ لیڈر۔ 1928ء میں برلن چلا گیا۔ ہٹلر برسراقتدار آیا تو گرفتار کر لیا گیا اور 1934ء میں اس پر جرمن پارلمینٹ کو آگ لگانے کے الزم میں مقدمہ چلایا گیا۔ دمتروف نے اپنی وکالت آپ کی اور نازیوں کی سازشوں اور دروغ بافیوں کو بڑی دلیری سے بے نقاب کیا۔ رہا ہونے پر روس چلا گیا اور کومن ترن کا سیکرٹری جنرل رہا۔ 1944ء میں واپس بلغاریہ آیا اور کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر ہوا۔ 1946ء میں وزیراعظم بنا۔