"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=12}} |
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=12}} |
||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم |
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔ |
||
* [[1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی |
* [[1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔ |
||
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔ |
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔ |
||
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر |
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔ |
||
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط |
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔ |
||
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر اعظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔ |
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر اعظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔ |
||
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ |
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ |
||
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔ |
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔ |
||
* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک |
* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہو گئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |
||
* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ <ref name=uc/> |
* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ <ref name=uc/> |
||
* [[1948ء]] - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ <ref name=uc/> |
* [[1948ء]] - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ <ref name=uc/> |
نسخہ بمطابق 00:13، 26 جنوری 2018ء
8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر | 11 دسمبر | 12 دسمبر |
واقعات
- 1901ء - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔
- 1930 - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
- 1948 - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
- 1979ء -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
- 1996 - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
- 2000ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان سمیت سعودی عرب میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
- 2009ء - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
- 2014ء - سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
- 1988ء - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہو گئے [1]
- 1978ء - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ [1]
- 1948ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ [1]
ولادت
- 1963ء - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔ [1]
- 1878ء - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔ [1]
وفات
- 1971ء - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔ [1]
- 1896ء - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔ [1]
- 1874ء - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنؤ میں انتقال ہوا ۔ [1]