"1956ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13: سطر 13:
|Olympic Torch =
|Olympic Torch =
|}}
|}}
'''1956 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XVI Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سولہویں اولمپکس تھے، جو [[آسٹریلیا]] کے شہر [[ملبورن]] میں [[1956ء]] میں 22 نومبر تا 8 دسمبر کے دوران منعقد ہوئے۔
'''1956 گرمائی اولمپکس''' جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the XVI Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سولہویں اولمپکس تھے، جو [[آسٹریلیا]] کے شہر [[ملبورن]] میں [[1956ء]] میں 22 نومبر تا 8 دسمبر کے دوران منعقد ہوئے۔


== تفصیل ==
== تفصیل ==
17 کھیلوں میں 151 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,314 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 376 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔سوویت اتحاد نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 98 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[امریکا]] اور [[آسٹریلیا]] نے بالترتیب 32 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 74 اور 35 تھی۔
17 کھیلوں میں 151 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,314 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 376 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ سوویت اتحاد نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 98 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[امریکا]] اور [[آسٹریلیا]] نے بالترتیب 32 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 74 اور 35 تھی۔


== تمغا جات ==
== تمغا جات ==

نسخہ بمطابق 17:13، 26 جنوری 2018ء

1956 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XVI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے سولہویں اولمپکس تھے، جو آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں 1956ء میں 22 نومبر تا 8 دسمبر کے دوران منعقد ہوئے۔

تفصیل

17 کھیلوں میں 151 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 3,314 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 376 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ سوویت اتحاد نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 37 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 98 بنتی ہے۔ اس کے بعد امریکا اور آسٹریلیا نے بالترتیب 32 اور 13 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 74 اور 35 تھی۔

تمغا جات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی