"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 4: سطر 4:
{| border="1"|
{| border="1"|
|-
|-
| align="center"|[[Image:Horizontal-test-ok.png]]<br>
| align="center"|[[تصویر:Horizontal-test-ok.png]]<br>
اختبار اجتیاز، فنکشن مقلوب ہے
اختبار اجتیاز، فنکشن مقلوب ہے
| align="center"|[[Image:Horizontal-test-fail.png]]<br>
| align="center"|[[تصویر:Horizontal-test-fail.png]]<br>
اختبار تفشل، فنکشن مقلوب نہیں ہے
اختبار تفشل، فنکشن مقلوب نہیں ہے
|}
|}

نسخہ بمطابق 21:25، 26 جنوری 2018ء

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط جس فنکشن کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب فنکشن کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے، اور y عمودی جانب:


اختبار اجتیاز، فنکشن مقلوب ہے


اختبار تفشل، فنکشن مقلوب نہیں ہے

حوالہ جات