"الفریڈ نوبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
{{Infobox person
| birth_name = الفریڈ برنہارڈ نوبل<br />Alfred Bernhard Nobel
| birth_name = الفریڈ برنہارڈ نوبل<br/>Alfred Bernhard Nobel
| name = الفریڈ نوبل<br />Alfred Nobel
| name = الفریڈ نوبل<br/>Alfred Nobel
| image = AlfredNobel2.jpg
| image = AlfredNobel2.jpg
| birth_date = {{birth date|df=yes|1833|10|21}}
| birth_date = {{birth date|df=yes|1833|10|21}}
سطر 23: سطر 23:


الفرید کی تیسری اور سب سے زیادہ عرصے تک 18 سال تک قائم رہنے والی محبت [[ویانا]] کی ایک پھول بیچنے والی لڑکی صوفیہ کے ساتھ تھی ۔ اپنے بہت سارے خطوط میں الفرید نے اس کو "میڈم صوفیہ نوبل"بھی لکھا ہے ۔
الفرید کی تیسری اور سب سے زیادہ عرصے تک 18 سال تک قائم رہنے والی محبت [[ویانا]] کی ایک پھول بیچنے والی لڑکی صوفیہ کے ساتھ تھی ۔ اپنے بہت سارے خطوط میں الفرید نے اس کو "میڈم صوفیہ نوبل"بھی لکھا ہے ۔
{{Commonscat|Alfred Nobel}}
{{زمرہ کومنز|Alfred Nobel}}
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[نوبل انعام]]
* [[نوبل انعام]]
سطر 29: سطر 29:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{نوبل انعام}}
{{نوبل انعام}}


[[زمرہ:1833ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1896ء کی وفیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کی سویڈش شخصیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کی سویڈش کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کی سویڈش کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کی سویڈش شخصیات]]
[[زمرہ:سویڈش انجینئرز]]
[[زمرہ:سویڈش شخصیات]]
[[زمرہ:سویڈش کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:سویڈش مسیحی]]
[[زمرہ:سویڈش ہمدرد عوام]]
[[زمرہ:سویڈش ہمدرد عوام]]
[[زمرہ:سویڈش مسیحی]]
[[زمرہ:سویڈن]]
[[زمرہ:سویڈش کاروباری شخصیات]]
[[زمرہ:نوبل انعام]]
[[زمرہ:نوبل انعام]]
[[زمرہ:سویڈش انجینئرز]]
[[زمرہ:1896ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1833ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:سویڈش شخصیات]]
[[زمرہ:یورپ]]
[[زمرہ:یورپ]]
[[زمرہ:سویڈن]]

نسخہ بمطابق 06:11، 27 جنوری 2018ء

الفریڈ نوبل
Alfred Nobel
(سویڈش میں: Alfred Nobel ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سویڈش میں: Alfred Bernhard Nobel ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 اکتوبر 1833(1833-10-21)
سٹاکہوم, سویڈن
وفات 10 دسمبر 1896(1896-12-10) (عمر  63 سال)
سان ریمو, اطالیہ
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان نوبل خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کیمیا دان، انجینئر، موجد، اسلحہ صنعت کار اور موجد
مادری زبان سونسکا   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  روسی ،  انگریزی ،  جرمن ،  اطالوی ،  سونسکا [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کیمیادان ،  انجینئر ،  موجد   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ایجاد ڈائنامائٹ, نوبل انعام
کارہائے نمایاں نوبل انعام   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا جون فریٹز (1910)[6]
 لیجن آف آنر [7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط

الفریڈ نوبل سویڈن کا کیمیادان ، انجینیئر ، نئے خیالات سے روشناش کروانے والا ، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والا اور ڈائنامائیٹ کا موجد تھا ۔ اس نے "بوفوس" سٹیل مل کو خرید کر اسے سویڈن کی فوجی جنگی سامان تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل کر دیا ۔ اپنی وصیت میں اسنے اپنے بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ نوبل انعام دینے کے لیے وقف کر دیا ۔ مصنوعی تیار کئے گئے عنصر " نوبلیئم" کا نام بھی اس کے نکم پر رکھا گیا ہے ۔

ذاتی زندگی

الفریڈ نوبل، عمانوئیل نوبل اور آندریتے اہیلسل نوبل کا تیسرا بیٹا تھا اور 21 اکتوبر 1833ء ميں سٹاک ہوم، سویڈن میں پیدا ہوا ۔ بعد میں یہ اپنے خاندان کے ساتھ سینٹ پیٹرز برگ ، روس چلا گیا ۔ یہاں اس کے والد نے تارپیڈو بنانے کا کام شروع کیا ، پلائی وڈ بھی اس کے والد کی ایجاد تھی ۔ الفریڈ نوبل نے پروفیسر نکولائی نکولائیوچ زینن سے کیمسٹری پڑھی اور 18 سال کی عمر میں 4 سال کے لیے کیمسٹری پڑھنے امریکا چلا گیا ۔ یہاں اس نے کچھ عرصے کے لیے جان ایریکسن کے پاس بھی کام کیا ۔ 1859ء میں اسکے والد کی فیکٹری اس کے دوسرے بھائی لودویک نوبل کی نگرانی میں چلی گئی ، جس نے اس فیکٹری کو بہت وسعت دی ۔ اپنے خاندانی کاروبار کے دیوالیہ ہونے کے بعد الفرید اپنے والد کے ساتھ سویڈن واپس چلا گیا اور خود کو دھماکا خیز مواد کے مطالعے کے لیے وقف کر دیا ، خاص طور پر اس کی محفوظ تیاری کے لیے ۔ 3 ستمبر 1864ء میں ان کی فیکٹری میں بہت بڑا دھماکا ہوا جس میں اس کے چھوٹے بھائی ایمل سمیت 5 لوگ مارے گئے ۔ الفرید نوبل نے 1895ء میں نوبل انعام کی بنیاد رکھی اپنی وصیت لکھتے وقت رکھی اور اس انعام کو چلانے کے لیے اپنی دولت کا بڑا حصہ وقف کیا ۔ نوبل انعام 1901ء سے فزکس، کیمسٹری، طب، ادب اور امن کے شعبوں میں نمایاں خدمات دینے والے مردوں اور عورتوں کو دیا جانا شروع ہوا ۔

اگرچہ الفریڈ ساری عمر غیر شادی شدہ رہا لیکن اس کے سوانح نگار کم از کم اس کے تین معاشقے لکھتے ہیں ۔ الفرید کا پہلا معاشقہ روس میں ایک روسی لڑکی الیکزینڈرا کے ساتھ تھا ، جس نے اس کے شادی کے پیغام کو رد کر دیا ۔ 1876ء میں بیروتھا کنسکی اس کی سیکٹری بنی، لیکن کچھ عرصے بعد اسنے ، اس کو چھوڑ کر "بارن آرتھر گونڈاکار شٹنز" کے ساتھ شادی کر لی۔ اگرچہ اس کا الفریڈ کے ساتھ تعلق بہت کم عرصے رہا لیکن اسنے الفریڈ کے ساتد خط و کتابت 1896ء میں اسکی موت تک رکھی ۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اپنی وصیت میں امن کا نوبل انعام رکھنے کا فیصلہ بھی اسنے بیروتھا کے مشورے سے کیا تھا۔ 1906ء کا امن نوبل انعام بیروتھا وان شٹنز کو اسکی امن کے لیے کوششوں پر دیا گیا ۔

الفرید کی تیسری اور سب سے زیادہ عرصے تک 18 سال تک قائم رہنے والی محبت ویانا کی ایک پھول بیچنے والی لڑکی صوفیہ کے ساتھ تھی ۔ اپنے بہت سارے خطوط میں الفرید نے اس کو "میڈم صوفیہ نوبل"بھی لکھا ہے ۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://www.nobelprize.org/alfred-nobel/alfred-nobels-house-in-paris
  2. http://www.epilepsiemuseum.de/alt/nobelen.html — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2022
  3. http://www.epilepsiemuseum.de/alt/nobelen.html — عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb125092450 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/25265251
  6. https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
  7. https://phaleristica.com/tag/alfred-nobel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2022