"28 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=28|یماہ=3}}
{{پانچ دن|یدن=28|یماہ=3}}
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[2005]] [[سماٹرا]] میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا [[زلزلہ]] آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھی۔زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے۔
* [[2005]] [[سماٹرا]] میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا [[زلزلہ]] آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے۔
* [[1970]] [[ترکی]] میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
* [[1970]] [[ترکی]] میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
* [[1854]] کریمین جنگ:[[فرانس]] نے [[روس]] کے خلاف جنگ کااعلان کیا۔
* [[1854]] کریمین جنگ:[[فرانس]] نے [[روس]] کے خلاف جنگ کااعلان کیا۔
* [[1845]] [[میکسیکو]] نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
* [[1845]] [[میکسیکو]] نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
* [[1738]] [[برطانیہ]] نے [[اسپین]] کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان =}}</ref>

* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1970ء]] - [[پاکستان]] کے [[صدر]] [[یحیی خان]] نے [[لیگل فریم ورک آرڈر]] جاری کیا جس کو آئینی عمل کے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت [[قومی اسمبلی]] کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں [[مشرقی پاکستان]] کو دی گئیں۔

* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1977ء]] - [[ذوالفقار علی بھٹو]] دوسری مرتبہ [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے وزیر اعظم]] بنے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1977ء]] - [[ذوالفقار علی بھٹو]] دوسری مرتبہ [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے وزیر اعظم]] بنے۔
* [[1868]] ریڈیو کے موجد [[مارکونی]] نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
* [[1868]] ریڈیو کے موجد [[مارکونی]] نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
* [[1959]] کو تبت میں دلائی لامہ کی حکومت کو چین نے بر طرف کرکے اپنے حمایت یافتہ [[پنچن لامہ]] کو سربراہ کا مقرر کیا ۔
* [[1959]] کو تبت میں دلائی لامہ کی حکومت کو چین نے بر طرف کرکے اپنے حمایت یافتہ [[پنچن لامہ]] کو سربراہ کا مقرر کیا ۔

نسخہ بمطابق 14:12، 27 جنوری 2018ء

26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ 29 مارچ 30 مارچ

واقعات

  • 2005 سماٹرا میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا زلزلہ آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھی۔ زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے۔
  • 1970 ترکی میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
  • 1854 کریمین جنگ:فرانس نے روس کے خلاف جنگ کااعلان کیا۔
  • 1845 میکسیکو نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
  • 1738 برطانیہ نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
  • پاکستان کا پرچم 1970ء - پاکستان کے صدر یحیی خان نے لیگل فریم ورک آرڈر جاری کیا جس کو آئینی عمل کے لیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت قومی اسمبلی کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں مشرقی پاکستان کو دی گئیں۔
  • پاکستان کا پرچم 1977ء - ذوالفقار علی بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
  • 1868 ریڈیو کے موجد مارکونی نے پہلی بار انگلینڈ سے ایک ٹیلی گراف یورپ بھیجا ۔
  • 1959 کو تبت میں دلائی لامہ کی حکومت کو چین نے بر طرف کرکے اپنے حمایت یافتہ پنچن لامہ کو سربراہ کا مقرر کیا ۔
  • 1973 کو ویت نام میں متعین آخری فوجی اپنے وطن روانہ ہوا جس سے ویت نام میں 10 ویت امریکہ جنگ اپنے اختتام کو پہنچی ۔[2]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point 
  2. ^ ا ب پ ۔ روزنامہ نئی بات۔ 28 مارچ 2013 http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/28-03-2013/details.aspx?id=p11_11.jpg  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)