"انتشار (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:


اگر بہت سے مولیکیول دباو (پریشر) یا ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے ایک طرف حرکت کریں تو اسے انتشار نہیں کہتے بلکہ بہاو (bulk flow) کہتے ہیں۔ انتشار ہر طرف ہوتا ہے، محض ایک طرف نہیں ہوتا۔
اگر بہت سے مولیکیول دباو (پریشر) یا ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے ایک طرف حرکت کریں تو اسے انتشار نہیں کہتے بلکہ بہاو (bulk flow) کہتے ہیں۔ انتشار ہر طرف ہوتا ہے، محض ایک طرف نہیں ہوتا۔
[[File:Blausen 0315 Diffusion.png|thumb|جب پانی میں ایک قطرہ [[جینشین وائیلٹ]] ٹپکاتے ہیں تو شروع میں وہ الگ نظر آتا ہے مگر کچھ وقت کے بعد پورا پانی یکساں طور پر بنفشی ہو جاتا ہے۔ پانی کو ہلائے بغیر رنگ کا اس طرح پھیل جانا انتشار کی وجہ سے ہوتا ہے۔]]
[[تصویر:Blausen 0315 Diffusion.png|تصغیر|جب پانی میں ایک قطرہ [[جینشین وائیلٹ]] ٹپکاتے ہیں تو شروع میں وہ الگ نظر آتا ہے مگر کچھ وقت کے بعد پورا پانی یکساں طور پر بنفشی ہو جاتا ہے۔ پانی کو ہلائے بغیر رنگ کا اس طرح پھیل جانا انتشار کی وجہ سے ہوتا ہے۔]]


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
سطر 8: سطر 8:
* [[گیس]]
* [[گیس]]


{{Commonscat|Diffusion}}
{{زمرہ کومنز|Diffusion}}


[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 17:23، 27 جنوری 2018ء

طبیعیات میں انتشار (diffusion) سے مراد مولیکیولوں کا زیادہ ارتکاز (high concentration) والی جگہ سے کم ارتکاز والی جگہ تک منتقل ہونا ہے۔ یہ عمل خودبخود ہوتا ہے اور دباو یا درجہ حرارت کے فرق کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر اگر ہوا ساکت بھی ہو پھر بھی عطر یا پرفیوم کی بوتل کھولنے پر اس کی خوشبو اطراف میں پھیل جاتی ہے کیونکہ پرفیوم کے مولیکول خودبخود بوتل سے نکل کر ہوا میں شامل ہو جاتے ہیں۔

اگر بہت سے مولیکیول دباو (پریشر) یا ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے ایک طرف حرکت کریں تو اسے انتشار نہیں کہتے بلکہ بہاو (bulk flow) کہتے ہیں۔ انتشار ہر طرف ہوتا ہے، محض ایک طرف نہیں ہوتا۔

جب پانی میں ایک قطرہ جینشین وائیلٹ ٹپکاتے ہیں تو شروع میں وہ الگ نظر آتا ہے مگر کچھ وقت کے بعد پورا پانی یکساں طور پر بنفشی ہو جاتا ہے۔ پانی کو ہلائے بغیر رنگ کا اس طرح پھیل جانا انتشار کی وجہ سے ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے