"انسان میں مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 31 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q241953 پر موجود ہیں
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 4: سطر 4:
* [http://www.ncbi.nlm.nih.gov/entrez/query.fcgi?db=OMIM او ایم آئی ایم کا موقع روۓ خط]
* [http://www.ncbi.nlm.nih.gov/entrez/query.fcgi?db=OMIM او ایم آئی ایم کا موقع روۓ خط]


[[زمرہ:جماعت بندی]]
[[زمرہ:معلوماتیۂ حیاتیات]]
[[زمرہ:معلوماتیۂ حیاتیات]]
[[زمرہ:طبی مواقع]]
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:جماعت بندی]]
[[زمرہ:طبی مواقع]]

نسخہ بمطابق 18:51، 27 جنوری 2018ء

انسان میں میندلی وراثت روۓ خط (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے Victor A. McKusick اور ساتھیوں نے جامعہ جونز ہوپکنز میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے روۓ خط (online) پیش کرنے کا کام قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information) نے انجام دیا ہے۔ اسے او ایم آئی ایم کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اس اردو دائرہ المعارف پر چند مقامات پر جگہ کی کمیابی کے باعث اسے صرف اوایـم بھی لکھا گیا ہے، ایسے تمام مقامات کے ربط اسی صفحے کی جانب لے آتے ہیں۔

بیرونی روابط