"انوراگ کشیپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |

سطر 7: | سطر 7: | ||
| years_active = 1996-موجودہ |
| years_active = 1996-موجودہ |

| Influences = [[رام گوپال ورما]]، [[وٹوریو دی سیکا]]، [[مارٹن سوسیس]]، [[گووند نہلانی]] |
| Influences = [[رام گوپال ورما]]، [[وٹوریو دی سیکا]]، [[مارٹن سوسیس]]، [[گووند نہلانی]] |

| spouse = {{marriage | [[آرتی بجاج]] | 2003 | 2009 | divorced}}
{{marriage | [[کالکی کوچین]] | 2011}} |
| spouse = {{marriage | [[آرتی بجاج]] | 2003 | 2009 | divorced}}
{{marriage | [[کالکی کوچین]] | 2011}} |

| occupation = [[فلمی ہدایت کار]]، [[فلم پروڈیوسر]]، [[مصنف]] and [[اداکار]] |
| occupation = [[فلمی ہدایت کار]]، [[فلم پروڈیوسر]]، [[مصنف]] and [[اداکار]] |

| children = 1 |
| children = 1 |

سطر 16: | سطر 16: | ||
کے ساتھ متعدد فلموں بناتے رہتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کے لیے فلم، فرانس کی حکومت نے 2013 میں انہیں آرڈر ڈیس آرٹس اور ڈیس لیٹرز (نائٹ آف آرٹس اور لیٹرز) |
کے ساتھ متعدد فلموں بناتے رہتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کے لیے فلم، فرانس کی حکومت نے 2013 میں انہیں آرڈر ڈیس آرٹس اور ڈیس لیٹرز (نائٹ آف آرٹس اور لیٹرز) |

کے اعزاز سے نوازا۔ |
کے اعزاز سے نوازا۔ |

==ابتدائی زندگی== |
== ابتدائی زندگی == |

'' انوراگ سنگھ کشیپ '' (پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرپٹ مصنف ہیں۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش كے گوركھپور ضلع میں ہوئی اور وہ |
'' انوراگ سنگھ کشیپ '' (پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرپٹ مصنف ہیں۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش كے گوركھپور ضلع میں ہوئی اور وہ |

مختلف شہروں میں پلے بڑھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم دہرادون اور گوالیار میں کی۔ اور ان کی کچھ فلموں میں ان کے ان شہروں کی چھاپ دیکھنے کو ملتی ہے، خاص طور پر گینگز آف |
مختلف شہروں میں پلے بڑھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم دہرادون اور گوالیار میں کی۔ اور ان کی کچھ فلموں میں ان کے ان شہروں کی چھاپ دیکھنے کو ملتی ہے، خاص طور پر گینگز آف |

سطر 26: | سطر 26: | ||
== کیرئیر == |
== کیرئیر == |

فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان |
فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان لیے انتہائی مشکل رہے، |

جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہو سکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار |
جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہو سکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار |

کی اچانک وفات ہوگئی۔ |
کی اچانک وفات ہوگئی۔ |

سطر 43: | سطر 43: | ||
!سال |
!سال |

!فلم |
!فلم |

!بطور

!بطور

[[فلمی ہدایت کار]] |
[[فلمی ہدایت کار]] |

!بطور

!بطور

[[فلم پروڈیوسر]] |
[[فلم پروڈیوسر]] |

!بطور

!بطور

مصنف |
مصنف |

!بطور

!بطور

[[اداکار]] |
[[اداکار]] |

! تبصرہ |
! تبصرہ |

سطر 70: | سطر 70: | ||

| style="text-align:center;" |1999 |
| style="text-align:center;" |1999 |

|لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی

|لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 118: | سطر 118: | ||

| style="text-align:center;" |2004 |
| style="text-align:center;" |2004 |

|پیسہ وصول

|پیسہ وصول

سطر 126: | سطر 126: | ||

| style="text-align:center;" |2005 |
| style="text-align:center;" |2005 |

|واٹر

|واٹر

سطر 142: | سطر 142: | ||

| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

|نو اسموکنگ

|نو اسموکنگ

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 150: | سطر 150: | ||

| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

|ریٹرن آف ہنومان

|ریٹرن آف ہنومان

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 158: | سطر 158: | ||

| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

|فول اینڈ فائنل

|فول اینڈ فائنل

سطر 166: | سطر 166: | ||

| style="text-align:center;" |2007 |
| style="text-align:center;" |2007 |

|شاكالاكا بوم بوم

|شاكالاكا بوم بوم

سطر 174: | سطر 174: | ||

| style="text-align:center;" |2009 |
| style="text-align:center;" |2009 |

|لک بائی چانس

|لک بائی چانس

سطر 182: | سطر 182: | ||

| style="text-align:center;" |2009 |
| style="text-align:center;" |2009 |

|دیو ڈی

|دیو ڈی

|{{yes}} |
|{{yes}} |

|{{yes}} |
|{{yes}} |

|نامزد - [[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

|نامزد - [[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

نامزد - [[آئی آئی ایف |
نامزد - [[آئی آئی ایف |

اے بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

اے بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

نامزد - بہترین ڈائریکٹر کے لیے اپسرا ایوارڈ

نامزد - بہترین ڈائریکٹر کے لیے اپسرا ایوارڈ

نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لیے ایشیا پیسیفک ا سکرین ایوارڈ نامزد - بہترین کہانی کے لیے آئفا ایوارڈ

نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لیے ایشیا پیسیفک ا سکرین ایوارڈ نامزد - بہترین کہانی کے لیے آئفا ایوارڈ

| style="text-align:center;" |2009 |
| style="text-align:center;" |2009 |

سطر 207: | سطر 207: | ||
|{{yes}} |
|{{yes}} |

| جیتا - بہترین کہانی کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

| جیتا - بہترین کہانی کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

جیتا - |
جیتا - |

بہترین سکرپٹ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

بہترین سکرپٹ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

جیت لیا - بہترین فلم کے لیے سکرین ایوارڈ

جیت لیا - بہترین فلم کے لیے سکرین ایوارڈ

نامزد - بہترین فلم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

نامزد - بہترین فلم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

نامزد - بہترین کہانی کے لیے آئفا ایوارڈ |
نامزد - بہترین کہانی کے لیے آئفا ایوارڈ |

سطر 278: | سطر 278: | ||

| style="text-align:center;" |2011 |
| style="text-align:center;" |2011 |

| مائیکل

| مائیکل

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 286: | سطر 286: | ||

| style="text-align:center;" |2011 |
| style="text-align:center;" |2011 |

|شیطان

|شیطان

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 299: | سطر 299: | ||

| 2012 میں کان فلم فیسٹیول میں پریمیئر

| 2012 میں کان فلم فیسٹیول میں پریمیئر

نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لیے ایشیا پیسیفک سکرین ایوارڈ

نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لیے ایشیا پیسیفک سکرین ایوارڈ

نامزد - بہترین فلم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

نامزد - بہترین فلم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ

نامزد - [[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

نامزد - [[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

| style="text-align:center;" |2012 |
| style="text-align:center;" |2012 |

|گینگز آف واسی پور ۔2

|گینگز آف واسی پور ۔2

|{{yes}} |
|{{yes}} |

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 322: | سطر 322: | ||

| style="text-align:center;" |2012 |
| style="text-align:center;" |2012 |

|چٹٹاگانگ

|چٹٹاگانگ

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 330: | سطر 330: | ||

| style="text-align:center;" |2012 |
| style="text-align:center;" |2012 |

|لو شو تے چکن کھرانہ

|لو شو تے چکن کھرانہ

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 338: | سطر 338: | ||

| style="text-align:center;" |2012 |
| style="text-align:center;" |2012 |

|شیطان (موسیقی البم)

|شیطان (موسیقی البم)

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 346: | سطر 346: | ||

| style="text-align:center;" |2012 |
| style="text-align:center;" |2012 |

|تاشیر دیش

|تاشیر دیش

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 362: | سطر 362: | ||

| style="text-align:center;" |2012 |
| style="text-align:center;" |2012 |

|پیڈلیرس

|پیڈلیرس

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 370: | سطر 370: | ||

| style="text-align:center;" |2013 |
| style="text-align:center;" |2013 |

|دی لنچ باکس

|دی لنچ باکس

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 378: | سطر 378: | ||

| style="text-align:center;" |2013 |
| style="text-align:center;" |2013 |

| لوٹیرا

| لوٹیرا

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 386: | سطر 386: | ||

| style="text-align:center;" |2013 |
| style="text-align:center;" |2013 |

|اگلی

|اگلی

|{{yes}} |
|{{yes}} |

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 394: | سطر 394: | ||

| style="text-align:center;" |2013 |
| style="text-align:center;" |2013 |

|بامبے ویلویٹ

|بامبے ویلویٹ

|{{yes}} |
|{{yes}} |

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 402: | سطر 402: | ||

| style="text-align:center;" |2013 |
| style="text-align:center;" |2013 |

|بمبئی ٹاکیز

|بمبئی ٹاکیز

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 410: | سطر 410: | ||

| style="text-align:center;" |2013 |
| style="text-align:center;" |2013 |

| ڈبہ

| ڈبہ

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 418: | سطر 418: | ||

| style="text-align:center;" |2013 |
| style="text-align:center;" |2013 |

| مانسون شوٹ آوٹ

| مانسون شوٹ آوٹ

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 426: | سطر 426: | ||

| style="text-align:center;" |2014 |
| style="text-align:center;" |2014 |

|ہنسی تو پھنسی

|ہنسی تو پھنسی

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 434: | سطر 434: | ||

| style="text-align:center;" |2015 |
| style="text-align:center;" |2015 |

|دوگا

|دوگا

|{{yes}} |
|{{yes}} |

|{{yes}} |
|{{yes}} |

سطر 442: | سطر 442: | ||

==حوالہ جات== |
== حوالہ جات == |

{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |

سطر 453: | سطر 453: | ||
* ''इंडियन औतयूर'' पर [http://windsfromtheeast.blogspot.com.au/search/label/Anurag%20Kashyap अनुराग कश्यप के साथ वार्तालाप] |
* ''इंडियन औतयूर'' पर [http://windsfromtheeast.blogspot.com.au/search/label/Anurag%20Kashyap अनुराग कश्यप के साथ वार्तालाप] |

[[زمرہ:1972ء کی پیدائشیں]] |

[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]] |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:بھارتی فلم ہدایت کار]] |

[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]] |

[[زمرہ:بھارتی مرد منظر نویس]] |
[[زمرہ:بھارتی مرد منظر نویس]] |

[[زمرہ:فاضل جامعہ دہلی]] |

[[زمرہ:بھارتی ملحدین]] |
[[زمرہ:بھارتی ملحدین]] |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:فاضل جامعہ دہلی]] |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]] |

[[زمرہ:فلمی ہدایت کار]] |
[[زمرہ:فلمی ہدایت کار]] |

[[زمرہ:گورکھپور کی شخصیات]] |

نسخہ بمطابق 20:11، 27 جنوری 2018ء
انوراگ کشیپ | |

معلومات شخصیت | |
پیدائش | گورکھپور، اتر پردیش، بھارت |
10 ستمبر 1972
شہریت | بھارت [1] |
زوجہ | آرتی بجاج (شادی. 2003–90) کالکی کوچین (شادی. 2011) |
اولاد | 1 |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی ہنس راج کالج |
پیشہ | فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، مصنف and اداکار |
دور فعالیت | 1996-موجودہ |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
انوراگ سنگھ کشیپ(پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ہدایت کار ، پروڈیوسر ، اسکرپٹ مصنف اور اداکارہیں۔ انہوں نے حقیقت پسندانہ فلموں کی تخلیق کے لیے خراج تحسین حاصل کیا ہے، انہیں سینما میں ایک ابھرتی ہوئی نئی لہر کے طور پر ماناجاتا ہے۔ وہ اکثر نئے آنے والے اداکاروں کے ساتھ متعدد فلموں بناتے رہتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کے لیے فلم، فرانس کی حکومت نے 2013 میں انہیں آرڈر ڈیس آرٹس اور ڈیس لیٹرز (نائٹ آف آرٹس اور لیٹرز) کے اعزاز سے نوازا۔
ابتدائی زندگی
انوراگ سنگھ کشیپ (پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرپٹ مصنف ہیں۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش كے گوركھپور ضلع میں ہوئی اور وہ مختلف شہروں میں پلے بڑھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم دہرادون اور گوالیار میں کی۔ اور ان کی کچھ فلموں میں ان کے ان شہروں کی چھاپ دیکھنے کو ملتی ہے، خاص طور پر گینگز آف وصی پور جہاں انہوں نے اس گھر کا استعمال کیا جہاں وہ پلے بڑھے۔ فلمیں دیکھنے کا شوق انہیں بچپن سے ہی تھا، پر یہ اسکول کی تعلیم کے کے دوران چھوٹ گئی۔ یہ شوق دوبارہ کالج میں اجاگر ہوا۔ ابتداء میں انوراگ کشیپ کو سائنسان بننے کا شوق تھا اور اسی شوق کی وجہ سے وہ دہلی کے ہنسراج کالج میں زولوجی کی تعلیم حاصل کرنے پہنچا۔ یہاں اس نے 1993ء میں گریجوئٹ کیا۔ یہاں وہ ایک تھیٹر گروپ جن نتیا منچ سے جُڑ کر سڑکوں پر پلے کرنے لگا۔ اسی سال وہ بھارت کے ایک بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پہنچے ، تو یہاں ان میں فلمیں بنانے کا شوق جاگا۔ یہیں سے ان کے کیریئر کی شروعات ہوئی۔
کیرئیر
فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان لیے انتہائی مشکل رہے، جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہو سکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار کی اچانک وفات ہوگئی۔ 1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں آٹو نارائن انوراگ کا پہلا ڈراما تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہو سکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیریل کبھی کبھی کی اقساط تحریر کیں۔ 1998ء میں ٹی وی سیریل لکھنے کے دوران اداکار منوج باجپائی نے کشیپ کا تعارفرام گوپال ورما سے کرایا ، جنہوں نے کشیپ کے آٹونارائنڈرامے کے کام کو سراہا اور اسے جرائم پر مبنی ڈراما فلم ستیہ (1998) میں اداکار و مصف سوربھ شکلا کے ساتھ ایک شریک مصنف کے طور کام دیا۔ ستیہ فلم کمرشل طور پر ایک ہٹ فلم ثابت ہوئی، اور گینگسٹر پر بننے والی اہم بھارتی فلموں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ کشیپ نے رام گوپال ورما دو مزید فلموں کون اورشول کے لیے بھی اسکرپٹ لکھا۔ ساتھ ہی ٹی وی پر شارٹ فلم اے ٹرین ٹو مہاکالی لکھی۔ 2000ء میں انوراگ کشیپ نے خود ایک فلم کی ہدایت دی، مگر پانچ نامی اس فلم سینسر بورڈ پر سینسر نے رخنہ اندازی کی اور تا حال وہ التوا میں پڑی ہوئی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے 1993ء کئی ممبئی بم دھماکوں پر فلم فرائیڈے بنائے جو سنسر کے التواکے باعث 2007ء میں ریلیز ہوئی۔ 2007ء میں کشیپ نے نو اسموکنگ نامی فلم بنائی جو تسلی بخش کارکردگی نہ دے سکی۔ ان کی اگلی فلم 2009ء کی دیو ڈی ٹھی جو دیوداس کا جدید روپ تھی یہ فلم کامیاب رہی۔ 2009ء میں انوراگ گشیپ کی فلم گُلال اور 2011ء میں دی گرل ان دی یلو بوٹ نے کافی خراج تتحسین وصو ل ۔ انوراگ کشیپ کو سب سے زیادہ شہرت 2012ء کی ان کی دو حصوں میں بنی فلم گینگ آف واسی پور سے ملی ۔ اس کے بعد انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں 2013 کو ممبئی ٹاکیز، 2014ء کو اگلی اور 2015ء کو بمبئی والویٹ بنی۔
فلمیں
سال | فلم | بطور |
بطور |
بطور مصنف |
بطور |
تبصرہ |

1997 | کبھی کبھی (1997ء ٹی وی ڈراما) | ہاں | ||||
1998 | ستیہ | ہاں | جیت — بہترین سکرپٹ کے لیے سکرین ایوارڈ | |||
1999 | لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی |
ہاں | ہاں | سٹار پلس پر شارٹ فلم | ||
1999 | کون | ہاں | ||||
1999 | شُول | ہاں | ||||
2000 | جنگ | ہاں | ||||
2001 | نائیک | ہاں | ||||
2003 | پانچ | ہاں | (زیر التوا) | |||
2004 | پیسہ وصول |
ہاں | ||||
2005 | واٹر |
ہاں | ||||
2007 | بلیک فرائیڈے | ہاں | ہاں | |||
2007 | نو اسموکنگ |
ہاں | ||||
2007 | ریٹرن آف ہنومان |
ہاں | ||||
2007 | فول اینڈ فائنل |
ہاں | ||||
2007 | شاكالاكا بوم بوم |
ہاں | ||||
2009 | لک بائی چانس |
ہاں | ||||
2009 | دیو ڈی |
ہاں | ہاں | نامزد - فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ نامزد - [[آئی آئی ایف
اے بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]] | ||
2009 | گُلال | ہاں | ہاں | ہاں | نامزد - بہترین کہانی کے لیے فلم فیئر ایوارڈ | |
2010 | اُڑان | ہاں | ہاں | جیتا - بہترین کہانی کے لیے فلم فیئر ایوارڈ جیتا -
بہترین سکرپٹ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ نامزد - بہترین فلم کے لیے فلم فیئر ایوارڈ نامزد - بہترین کہانی کے لیے آئفا ایوارڈ | ||
2010 | آئی ایم | ہاں | ||||
2010 | ممبئی کٹنگ | ہاں | ہاں | |||
2010 | مسکراکے دیکھ ذرا | ہاں | ||||
2011 | ڈیٹ گرل ان یلو بوُٹ | ہاں | ہاں | ہاں | ||
2011 | ساؤنڈ ٹریکس | ہاں | ||||
2011 | شاگرد | ہاں | ||||
2011 | تیرا کیا ہوگا جانی | ہاں | ||||
2011 | ترشنا | ہاں | ہاں | ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پریمیئر | ||
2011 | مائیکل |
ہاں | ||||
2011 | شیطان |
ہاں | ||||
2012 | گینگز آف واسی پور ۔1 | ہاں | ہاں | 2012 میں کان فلم فیسٹیول میں پریمیئر نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لیے ایشیا پیسیفک سکرین ایوارڈ نامزد - فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ | ||
2012 | گینگز آف واسی پور ۔2 |
ہاں | ہاں | |||
2012 | ائیا | ہاں | ہاں | |||
2012 | چٹٹاگانگ |
ہاں | ||||
2012 | لو شو تے چکن کھرانہ |
ہاں | ||||
2012 | شیطان (موسیقی البم) |
ہاں | ||||
2012 | تاشیر دیش |
ہاں | ||||
2012 | شاہد | ہاں | ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں عالمی پریمیئر | |||
2012 | پیڈلیرس |
ہاں | ||||
2013 | دی لنچ باکس |
ہاں | ||||
2013 | لوٹیرا |
ہاں | ہاں | |||
2013 | اگلی |
ہاں | ہاں | |||
2013 | بامبے ویلویٹ |
ہاں | ہاں | ڈراما فلم | ||
2013 | بمبئی ٹاکیز |
ہاں | ||||
2013 | ڈبہ |
ہاں | ||||
2013 | مانسون شوٹ آوٹ |
ہاں | ||||
2014 | ہنسی تو پھنسی |
ہاں | ہاں | |||
2015 | دوگا |
ہاں | ہاں |
حوالہ جات
- ↑ http://www.mycorporateinfo.com/director/anurag-shriprakash-singh-kashyap-1951495 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
بیرونی روابط
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر انوراگ کشیپ
- अनुराग कश्यप, प्रोफाईल
- बॉलीवुड हंगामा पर अनुराग कश्यप - फ़िल्में
- انٹرویو
- डिअरसिनेमा.कॉम पर अनुराग कश्यप
- इंडियन औतयूर पर अनुराग कश्यप के साथ वार्तालाप