"3 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=3|یماہ=12}}
{{پانچ دن|یدن=3|یماہ=12}}
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[1984ء]] - [[بھوپال]]، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کےسبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
* [[1984ء]] - [[بھوپال]]، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کے سبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
* [[2005ء]] - حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>

* [[1992ء]] - سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی <ref name=uc/>
* [[1992ء]] - سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی <ref name=uc/>
سطر 12: سطر 12:
* [[1368ء]] - [[شارل ششم شاہ فرانس]]
* [[1368ء]] - [[شارل ششم شاہ فرانس]]
* [[1447ء]] - [[بایزید ثانی]]، عثمانی سلطان
* [[1447ء]] - [[بایزید ثانی]]، عثمانی سلطان
* [[1884ء]] - [[راجندرہ پرساد]]، بھارتی وکیل اور سیاستدان، [[صدر بھارت]]
* [[1884ء]] - [[راجندرہ پرساد]]، بھارتی وکیل اور سیاست دان، [[صدر بھارت]]
* [[1886ء]] - [[مان سیگبان]]، سویڈش ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
* [[1886ء]] - [[مان سیگبان]]، سویڈش ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
* [[1900ء]] - [[رچرڈ کوہن]]، آسٹریائی جرمن حیاتی کیمیا داں اور ماہر تعلیم
* [[1900ء]] - [[رچرڈ کوہن]]، آسٹریائی جرمن حیاتی کیمیا داں اور ماہر تعلیم
* [[1925ء]] - [[کم ڈے ژونگ]]، جنوبی کوریائی لیفٹیننٹ اور سیاستدان
* [[1925ء]] - [[کم ڈے ژونگ]]، جنوبی کوریائی لیفٹیننٹ اور سیاست دان
* [[1933ء]] - [[پاول جے. کوٹزن]]، ڈچ کیمسٹ اور انجینئر
* [[1933ء]] - [[پاول جے. کوٹزن]]، ڈچ کیمسٹ اور انجینئر
* [[1960ء]] - [[ڈیرل حینا]]، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
* [[1960ء]] - [[ڈیرل حینا]]، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر

نسخہ بمطابق 22:07، 27 جنوری 2018ء

1 دسمبر 2 دسمبر 3 دسمبر 4 دسمبر 5 دسمبر

واقعات

  • 1984ء - بھوپال، بھارت کی ایک فیکٹری میں حادثے کے سبب زہریلی گیس آبادی میں پھیل گئی نتیجے میں پندرہ تا بیس ہزار لوگ ہلاک اور 5 لاکھ کے قریب متاثر۔
  • 2005ء - حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کے عہدے کے لیے پہلی خاتون، ڈاکٹرشمشاد اختر کو نامزد کیا [1]
  • 1992ء - سلامتی کونسل نے صومالیہ کے قحط زدگان کی امداد کے لیے امریکی سربراہی میں فوجی مشن کی منظوری دی [1]
  • 1990ء - حکومت پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی تشکیل دی [1]
  • 1984ء - بھارتی ریاست بھوپال میں کیمیائی پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج سے دوہزار شہری جاں بحق ہو گئے [1]
  • 1971ء - مشرقی پاکستان کے محاذپر بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا آغاز [1]
  • 1967ء - جنوبی افریقا کے ڈاکٹر کرسچن برنارڈ نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا [1]

ولادت

وفات

  • 1999ء - میڈلین خان، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
  • 2011ء - دیو آنند، بھارتی اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر
  • 1980ء - قائداعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا [1]

تعطیلات و تہوار

  • 1992ء - اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن منایا [1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو