"4 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=4|یماہ=12}}
{{پانچ دن|یدن=4|یماہ=12}}
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں پشاور روڈ پر واقع ایک [[مسجد]] میں [[نماز جمعہ]] کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔

* [[1994ء]] - پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>

* [[1982ء]] - عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا <ref name=uc/>
* [[1982ء]] - عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا <ref name=uc/>
سطر 12: سطر 12:
* [[1835ء]] - [[سیموئیل بٹلر]]، انگریز مصنف اور نقاد
* [[1835ء]] - [[سیموئیل بٹلر]]، انگریز مصنف اور نقاد
* [[1908ء]] - [[الفرڈ ہرشے]]، امریکی بیکٹریولوجسٹ اور ماہر جینیات
* [[1908ء]] - [[الفرڈ ہرشے]]، امریکی بیکٹریولوجسٹ اور ماہر جینیات
* [[1910ء]] - [[وینکٹارمن|آر وینکٹارمن]]، بھارتی وکیل اور سیاستدان، [[صدر بھارت]]
* [[1910ء]] - [[وینکٹارمن|آر وینکٹارمن]]، بھارتی وکیل اور سیاست دان، [[صدر بھارت]]
* [[1919ء]] - [[اندر کمار گجرال]]، بھارتی شاعر اور سیاست دان، [[وزیراعظم بھارت]]
* [[1919ء]] - [[اندر کمار گجرال]]، بھارتی شاعر اور سیاست دان، [[وزیراعظم بھارت]]
* [[1919ء]] - سابق بھارتی وزیراعظم اندر کمار گجرال جہلم میں پیدا ہوئے <ref name=uc/>
* [[1919ء]] - سابق بھارتی وزیراعظم اندر کمار گجرال جہلم میں پیدا ہوئے <ref name=uc/>

نسخہ بمطابق 23:48، 27 جنوری 2018ء

2 دسمبر 3 دسمبر 4 دسمبر 5 دسمبر 6 دسمبر

واقعات

  • 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔
  • 1994ء - پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا [1]
  • 1982ء - عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا [1]
  • 1951ء - میرواعظ مولوی محمد یوسف آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہوئے [1]
  • 1791ء - دُنیا کا پہلا ہفت روزہ ” آبزرور “ پہلی بار برطانیہ سے شائع ہوا [1]
  • 1668ء - اور نگزیب عالمگیر نے اپنے بھائی شہزادہ مراد بخش کو تختہ دار پر چڑھایا [1]
  • 1534ء - ترک سلطان سلیمان نے بغداد فتح کیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو