"اپالو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:رومی معبود
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Apollo.jpg|framepx|thumb|left|اپالو]]یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ [[زیوس]] اور [[لیٹو]] (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ [[ہومر]] کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔[[ڈیلفی]] کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔
[[فائل:Apollo.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|اپالو]]یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ [[زیوس]] اور [[لیٹو]] (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ [[ہومر]] کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔[[ڈیلفی]] کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔


{{Commonscat|Apollo}}
{{زمرہ کومنز|Apollo}}
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{یونانی اساطیر (اولمپوی)}}
{{یونانی اساطیر (اولمپوی)}}


[[زمرہ:ایلیڈ میں معبود]]
[[زمرہ:ایلیڈ میں معبود]]
[[زمرہ:یونانی اساطیر کے تیر انداز]]
[[زمرہ:یونانی اساطیر کے تیر انداز]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]

[[زمرہ:یونانی معبود]]
[[زمرہ:یونانی معبود]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]

نسخہ بمطابق 12:32، 28 جنوری 2018ء

اپالو

یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ زیوس اور لیٹو (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ ہومر کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔ڈیلفی کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔

حوالہ جات