"اکادمی ادبیات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5: سطر 5:
|map = <!-- optional -->
|map = <!-- optional -->
|motto =
|motto =
|formation = {{Start date and years ago|1976|07|17}}<ref name=Dawn />
|formation = {{Start date and years ago|1976|07|17}}<ref name=Dawn/>
|extinction = <!-- date of extinction, optional -->
|extinction = <!-- date of extinction, optional -->
|status = پاکستان کا قومی ادارہ<ref name=Dawn />
|status = پاکستان کا قومی ادارہ<ref name=Dawn/>
|purpose = ادبی اور متعلقہ کاموں کی اشاعت، مصنفی و ادبی مباحثوں کا فروغ۔<ref name=Dawn />
|purpose = ادبی اور متعلقہ کاموں کی اشاعت، مصنفی و ادبی مباحثوں کا فروغ۔<ref name=Dawn/>
|headquarters = اکادمی ادبیات سیکٹیریٹ
|headquarters = اکادمی ادبیات سیکٹیریٹ
|coords = <!-- Coordinates of location using a coordinates template -->
|coords = <!-- Coordinates of location using a coordinates template -->
سطر 53: سطر 53:
{{وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان}}
{{وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان}}


[[زمرہ:اردو ادارے]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1976ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1976ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستانی ادب]]
[[زمرہ:پاکستانی ادارے]]
[[زمرہ:پاکستانی ادارے]]
[[زمرہ:اردو ادارے]]
[[زمرہ:پاکستانی ادب]]
[[زمرہ:پاکستانی زبانیں]]
[[زمرہ:پاکستانی زبانیں]]

نسخہ بمطابق 15:00، 28 جنوری 2018ء

اکادمی ادبیات پاکستان

مخفف PAL
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر اکادمی ادبیات سیکٹیریٹ
تاریخ تاسیس جولائی 17، 1976؛ 47 سال قبل (1976-07-17)[1]
مقاصد ادبی اور متعلقہ کاموں کی اشاعت، مصنفی و ادبی مباحثوں کا فروغ۔[1]
خدماتی خطہ عالمگیر
کرسی نشین پروفیسر۔ ڈاکٹر۔ محمد قاسم بگھیو
مرکزی افراد اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد، اور بورڈ آف گورنر
باضابطہ ویب سائٹ http://pal.gov.pk/

اکادمی ادبیاتِ پاکستان پاکستانی زبانوں کے فروغ کے لیے قائم شدہ ادارہ ہے جس کا قیام 1976ء میں مرحوم صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے ہاتھوں ہوا۔ پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے سرگرم عمل اس ادارے کا صدر دفتر اسلام آباد میں واقع ہے۔

صدر نشین

اکادمی ادبیات پاکستان کے موجودہ صدر نشین پاکستان کے مشہور ماہرِ لسانیات ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو ہیں۔

اکادمی کی مطبوعات

اکادمی ادبیات پاکستان نے پاکستانی ادب کے فروغ کے سلسلہ میں مختلف موضوعات پر بہت سی ادبی وتحقیقی اور ترجمہ شدہ کتب شائع کی ہیں۔ان کتب میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے بہت سےادیبوں کا تحقیقی اورتخلیقی کام شامل ہے۔ "پاکستانی ادب کے معمار" کے عنوان سے اکادمی ادبیات پاکستان نے بہت سے ادیبوں کی شخصیت اور فن کے حوالہ سے متعدد کتب شائع کی ہیں۔ نیز اس ادارہ نے"انتخاب پاکستانی ادب، سال بہ سال" کے حوالہ سے نثر اور شاعری پر بہت سی کتابیں بھی شائع کی ہیں۔ علاوہ ازیں یہ ادارہ پاکستانی ادب کی سال بہ سال کتابیات بھی شائع کرتا ہے۔

اکادمی کا کتب خانہ

اکادمی ادبیات پاکستان کا کتب خانہ بیس ہزار سے زائد ذخیرہ کتب پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ

بیرونی روابط