"این جی مجمدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2: سطر 2:

== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
این جی مجمدار [[یکم دسمبر]]،[[1897ء]] [[جیسور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (مودہ [[بنگلہ دیش]]) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ [[1920ء]] میں [[یونیورسٹی آف کلکتہ]] سے [[ایم اے]] کی ڈگری فرسٹ کلاس پوزیشن میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ [[22 اپریل]] سے [[9 مئی]]، [[1929ء]] تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ [[11 مئی]] ،[[1929ء]] میں وہ انہیں [[کلکتہ]] میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، [[موہنجو دڑو]] میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے [[وادی سندھ کی تہذیب]] کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔<ref name="dawn.com">[https://www.dawn.com/news/602908/n-g-majumdar-remembered/ این جی مجمدار کو یاد کیا گیا، روزنامہ ڈان کراچی، 31 جنوری 2011ء]</ref>

== وفات ==
== وفات ==
این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں [[ضلع دادو]] کے تحصیل جوہی کے قریب [[کھیر تھر]] پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔
این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں [[ضلع دادو]] کے تحصیل جوہی کے قریب [[کھیر تھر]] پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔

==مزید دیکھیے==
== مزید دیکھیے ==
*[[ایکسپلوریشنس ان سندھ]]
* [[ایکسپلوریشنس ان سندھ]]

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1938ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1938ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ماہرین آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ماہرین آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین]]

نسخہ بمطابق 12:10، 29 جنوری 2018ء

این جی مجمدار (انگریزی: N. G. Majumdar)، (پیدائش: یکم دسمبر،1897ء - وفات: 11 نومبر، 1938ء) بنگال سے تعلق رکھنے والے برطانوی ہند کے ماہرِ آثار قدیمہ تھے جس نے سندھ، پاکستان میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے۔

حالات زندگی

این جی مجمدار یکم دسمبر،1897ء جیسور، برطانوی ہندوستان (مودہ بنگلہ دیش) کو ان کا اصل نام نینی گوپال مجمدار تھا۔ 1920ء میں یونیورسٹی آف کلکتہ سے ایم اے کی ڈگری فرسٹ کلاس پوزیشن میں حاصل کی اور گولڈ میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ 22 اپریل سے 9 مئی، 1929ء تک آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے سینٹرل سرکل میں سپریٹنڈنٹ مقرر ہوئے۔ 11 مئی ،1929ء میں وہ انہیں کلکتہ میں اسٹنٹ سپریٹنڈنٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مقرر کیا گیا۔ انہیں 1 اکتوبر، 1938ء میں وادی سندھ کی تہذیب سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ قبل از تاریخ دورانیے کے سروے پر مقرر کیا گیا۔مجمدار نے سندھ میں لوہے اور تانبے کے دور کے 62 آثار قدیمہ درریافت کیے، موہنجو دڑو میں کھددائی میں سر جان مارشل کی مدد کی اور اس علاوہ انہوں نے وادی سندھ کی تہذیب کے آثار قدیمہ آمری، کاہو جو دڑو، چانہو جو دڑو اور دیگر کئی مقامات دریافت کئے۔[1]

وفات

این جی مجمدار کو 11 نومبر، 1938ء میں ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے قریب کھیر تھر پہاڑی سلسلے میں قتل کیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات