"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[File:Bolywood.jpg|thumb|left]]
[[فائل:Bolywood.jpg|تصغیر|left]]
بالی ووڈ [[بھارت]] کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو [[ممبئی]] شہر میں واقع ہے۔<ref> http://www.culturalindia.net/indian-cinema/regional-cinema.html </ref> بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر [[ہالی وڈ]] کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ [[ممبئی]] کا قدیم نام [[ممبئی|بمبئی]] تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔

سطر 9: سطر 9:
* فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
* فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
* ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
* ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
{{Commonscat|Cinema of India}}
{{زمرہ کومنز|Cinema of India}}

==مزید برائے مطالعہ==
== مزید برائے مطالعہ ==
[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%DA%88%DB%8C%D9%86-%D9%85%D9%88%D9%88%DB%8C%D8%B2-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D9%88%D9%88%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D9%88%D9%86%DA%88%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%84.55423/#post-1055831 بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل]
[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انڈین-موویز-پاکستانی-موویز-کی-بھونڈی-نقل.55423/#post-1055831 بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل]
==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{اصناف فلم}}
{{اصناف فلم}}

[[زمرہ:بالی وڈ|بالی وڈ]]
[[زمرہ:بھارتی ثقافت]]
[[زمرہ:بھارتی سنیما]]
[[زمرہ:ممبئی کی معیشت]]
[[زمرہ:ممبئی کی معیشت]]
[[زمرہ:بھارتی ثقافت]]
[[زمرہ:ہندوستانی زبان]]
[[زمرہ:ہندی]]
[[زمرہ:ہندی]]
[[زمرہ:بالی وڈ| ]]
[[زمرہ:ہندوستانی زبان]]
[[زمرہ:بھارتی سنیما]]

نسخہ بمطابق 06:29، 30 جنوری 2018ء

بالی ووڈ بھارت کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی شہر میں واقع ہے۔[1] بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔

تاریخ

1913ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930ء تک پہنچتے فی سال 200 متحرک فلمیں نکلنے لگیں۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بالی وڈ کے فلمی ادارے

  • ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
  • فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
  • ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ

مزید برائے مطالعہ

بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل

حوالہ جات