"بدر الدین عینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox Muslim scholar <!-- Scroll down to edit this page --> <!-- Philosopher Category -->|
{{Infobox Muslim scholar <!-- Scroll down to edit this page --> <!-- Philosopher Category -->|
|region=[[قاہرہ]]، [[مصر]]|era=[[قرون وسطی]]|image_name=|image_caption=<!-- Information -->|name='''بدر الدین العینی'''|birth_date=[[جمعہ]] 26 [[رمضان]] [[762ھ]]/ [[30 جولائی]] [[1361ء]]<br>|birth_place=[[غازی انتیپ]]، موجودہ [[صوبہ غازی انتیپ]]، [[جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ]]، [[ترکی]]|death_date=[[منگل]] 20 [[ذوالقعدہ]] [[855ھ]]/ [[14 دسمبر]] [[1451ء]]|Maddhab=[[فقہ]] [[حنفی]]|denomination=[[سنی]] [[اسلام]]|main_interests=|influences=|influenced=|notable_ideas=|death_place=<br>[[قاہرہ]]، سلطنت [[برجی مملوک]]، موجودہ [[مصر]]}}
|region=[[قاہرہ]]، [[مصر]]|era=[[قرون وسطی]]|image_name=|image_caption=<!-- Information -->|name='''بدر الدین العینی'''|birth_date=[[جمعہ]] 26 [[رمضان]] [[762ھ]]/ [[30 جولائی]] [[1361ء]]<br/>|birth_place=[[غازی انتیپ]]، موجودہ [[صوبہ غازی انتیپ]]، [[جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ]]، [[ترکی]]|death_date=[[منگل]] 20 [[ذوالقعدہ]] [[855ھ]]/ [[14 دسمبر]] [[1451ء]]|Maddhab=[[فقہ]] [[حنفی]]|denomination=[[سنی]] [[اسلام]]|main_interests=|influences=|influenced=|notable_ideas=|death_place=<br/>[[قاہرہ]]، سلطنت [[برجی مملوک]]، موجودہ [[مصر]]}}

'''امام بدرالدین عینی''' فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش [[762ھ]] بمطابق [[1360ء]] کو ہوئی۔
'''امام بدرالدین عینی''' فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش [[762ھ]] بمطابق [[1360ء]] کو ہوئی۔
سطر 7: سطر 7:
نصف ماہِ رمضان [[762ھ]] میں مصر میں پیدا ہوئے
نصف ماہِ رمضان [[762ھ]] میں مصر میں پیدا ہوئے
== نام و نسب ==
== نام و نسب ==
پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثين. میں شمار کئے جاتے ہیں
پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثين. میں شمار کئے جاتے ہیں
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت [[حلب]] میں رہے [[مصر]] ،[[دمشق]] اور[[بیت المقدس]] میں رہے
== علمی خدمات ==
== علمی خدمات ==
علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، [[787ھ]] کو [[قاہرہ]] میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کردیا۔

سطر 20: سطر 20:
* نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
* نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
* البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
* البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
* رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
* رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
* الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
* الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
* المسائل البدريۃ فقه،
* المسائل البدريۃ فقه،
* السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
* السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
* منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
* منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
سطر 35: سطر 35:
* تاريخ الأكاسرة
* تاريخ الأكاسرة
== وفات ==
== وفات ==
علامہ عینی کی وفات ماہ ذی الحجہ[[855ھ]] بمطابق [[1451ء]] کو قاہرہ میں ہوئی<ref>«الاعلام» خیر الدین زركلی</ref>
علامہ عینی کی وفات ماہ ذی الحجہ[[855ھ]] بمطابق [[1451ء]] کو قاہرہ میں ہوئی<ref>«الاعلام» خیر الدین زركلی</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
سطر 41: سطر 41:

[[زمرہ:1360ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1360ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1360ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1451ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1453ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1453ء کی وفیات]]
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:شارحین حدیث]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:حنفی فقہا]]
[[زمرہ:1451ء کی وفیات]]
[[زمرہ:شارحین حدیث]]
[[زمرہ:1360ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 12:22، 30 جنوری 2018ء

بدر الدین العینی
پیدائشجمعہ 26 رمضان 762ھ/ 30 جولائی 1361ء

غازی انتیپ، موجودہ صوبہ غازی انتیپ، جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ، ترکی
وفاتمنگل 20 ذوالقعدہ 855ھ/ 14 دسمبر 1451ء

قاہرہ، سلطنت برجی مملوک، موجودہ مصر
عہدقرون وسطی
شعبۂ زندگیقاہرہ، مصر
مذہباسلام
فرقہسنی اسلام
فقہفقہ حنفی

امام بدرالدین عینی فقہ حنفی کے بہت بڑے شارح اور فقیہ ہیں ان کی پیدائش 762ھ بمطابق 1360ء کو ہوئی۔

ولادت

نصف ماہِ رمضان 762ھ میں مصر میں پیدا ہوئے

نام و نسب

پورا نام محمود بن احمد بن موسیٰ بن احمد بن حسین بن یوسف بن محمود عینی: بدرالدین لقب اور قاضی القضاۃ خطاب تھا: مؤرخ، علامہ،اور بڑےمحدثين. میں شمار کئے جاتے ہیں حلب سے تعلق تھا جبکہ ان کی ولادت عين تاب میں ہوئی اسی کی طرف نسبت سے عینی کہلاتے ہیں زیادہ مدت حلب میں رہے مصر ،دمشق اوربیت المقدس میں رہے

علمی خدمات

علامہ عینی نے فقہ جمال یوسف ملطی اور علاء سیرافی سے حاصل کی اور حدیث کو شیخ زین الدین عراقی اور شیخ تقی الدین سے سنا اور نحو واصول فقہ اور معانی کو علامہ جبرمل بن صالح بغدادی سے اخذ کیا، 787ھ کو قاہرہ میں تشریف لائے اور پہلے پہل آپ کو ظاہریہ میں تصرف و ظائف کی خدمت سپرد ہوئی پھر کئی دفعہ تدابیر امور کا عہدہ آپ کو ملا اور قضاء مذہب امام ابو حنیفہ کی آپ کے سپرد ہوئی۔آپ نے جامع ازہر کے پاس ایک مدرسہ بنوایا اور اپنے کتب خانہ کو اس میں وقف کردیا۔

تصنیفات

  • عمدة القاري في شرح البخاري 11 جلدیں
  • مغانی الاخيار فی رجال معانی الآثار
  • العلم الهيب في شرح الكلم الطيب
  • عقد الجمان في تاريخ أهل الزمان
  • تاريخ البدر في أوصاف أهل العصر
  • مباني الأخبار في شرح معاني الآثار
  • نخب الأفكار فی تنقيح مباني الأخبار آٹھ جلد
  • البنايۃ فی شرح الهدايۃ 6 جلدیں فقہ حنفی
  • رمز الحقائق شرح الكنز، فقه
  • الدرر الزاهرة فی شرح البحار الزاخرة فقه
  • المسائل البدريۃ فقه،
  • السيف المهند فی سيرة الملك المؤيدابى النصر شيخ
  • منحۃ السلوك في شرح تحفۃ الملوك
  • المقاصد النحويۃ
  • فرائد القلائد
  • طبقات الشعراء
  • سيرة الملك الاشرف
  • الروض الزاهر - فی سيرة الملك الظاهر
  • الجوهرة السنيۃ في تاريخ الدولة المؤيديۃ -
  • المقدمۃ السوادنيہ فی الاكام الدينيہ
  • شرح سنن ابى داود -
  • تاريخ الأكاسرة

وفات

علامہ عینی کی وفات ماہ ذی الحجہ855ھ بمطابق 1451ء کو قاہرہ میں ہوئی[1]

حوالہ جات

  1. «الاعلام» خیر الدین زركلی