"بریسٹ، فرانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 26: سطر 26:
|website=[http://www.brest.fr/ Official website]
|website=[http://www.brest.fr/ Official website]
}}
}}
'''بریسٹ، فرانس''' (برست)([[فرانسیسی]]: Brest, France) ایک [[شہر]] ہے جو [[فرانس]] کے جنوب مغربی حصےمیں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ [[Arrondissement of Brest]] میں واقع ہے<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Brest,_France&redirect=no&oldid=597359334 |title =Brest, France|date = }}</ref>۔ یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا. یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے. دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی. جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں. جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔
'''بریسٹ، فرانس''' (برست)([[فرانسیسی]]: Brest, France) ایک [[شہر]] ہے جو [[فرانس]] کے جنوب مغربی حصےمیں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ [[Arrondissement of Brest]] میں واقع ہے<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Brest,_France&redirect=no&oldid=597359334 |title =Brest, France|date =}}</ref>۔ یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا. یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے. دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی. جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں. جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔
== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==
<gallery>
<gallery>
سطر 39: سطر 39:
* [[فہرست فرانس کے شہر]]
* [[فہرست فرانس کے شہر]]


== حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{Commons category|{{PAGENAME}}}}
{{زمرہ کومنز|{{PAGENAME}}}}
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}


[[زمرہ:نامکمل]]
[[زمرہ:فرانس کے شہر]]
[[زمرہ:فرانس کے شہر]]
[[زمرہ:نامکمل]]

نسخہ بمطابق 01:45، 31 جنوری 2018ء

Brest
پرچم
Brest
قومی نشان
مقام Brest
Map
ملکفرانس
علاقہبریتانیہ (انتظامی علاقہ)
محکمہفینیستیر
آرونڈسمینٹBrest
بین الاجتماعیBrest Métropole Océane
حکومت
 • میئر (2008–2014) François Cuillandre (PS)
Area149.51 کلومیٹر2 (19.12 میل مربع)
آبادی (2008)142,097
 • کثافت2,900/کلومیٹر2 (7,400/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
انسی/ڈاک رمز29019 /29200
بلندی0–103 میٹر (0–338 فٹ)
(avg. 34 میٹر یا 112 فٹ)
ویب سائٹOfficial website
1 French Land Register data, which excludes lakes, ponds, glaciers > 1 km2 (0.386 sq mi or 247 acres) and river estuaries.

بریسٹ، فرانس (برست)(فرانسیسی: Brest, France) ایک شہر ہے جو فرانس کے جنوب مغربی حصےمیں واقع صوبہ بریٹنی کا ایک ساحلی شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 142,097 افراد پر مشتمل ہے، یہ Arrondissement of Brest میں واقع ہے[1]۔ یہ شہر بحری دفاعی اہمیت کا حامل ہے اور اسی کے پیشِ نظر اٹھارویں صدی عیسوی میں یہاں ایک آرسینل یا اسلحہ خانہ تعمیر کیا گیا. یہ آرسینل اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے. دوسری جنگ عظیم کے دوران بریسٹ کو خاصی تباہی کا سامنا کرنا پڑا اور بعد ازاں شہر کی تعمیرِ نو کی گئی. جنگ کی تباہی اور شہر پہ ہونے والے فضائی حملوں کی براہ راست ریکارڈڈ وڈیوز یہاں کے میوزیم میں دیکھی جا سکتی ہیں. جنگ میں مارے جانے والے سپاہیوں کی ایک یادگار شہر کے عین بیچ میں مئیر کے دفتر کے سامنے موجود ہے ۔

نگار خانہ

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Brest, France" 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔