"بیت صیدا کا نابینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Healing of the Blind Man by Jesus Christ.jpg|تصغیر|300px|یسوع کا بیت صیدا میں ایک اندھے کو بینائی دینا، مصور Carl Bloch]]
[[فائل:Healing of the Blind Man by Jesus Christ.jpg|تصغیر|300px|یسوع کا بیت صیدا میں ایک اندھے کو بینائی دینا، مصور Carl Bloch]]
ایک دفعہ [[یسوع مسیح]] [[بیت صیدا]] پہنچے تو چند آدمی آپ کے پاس ایک اندھے کو لاکر درخواست کرنے لگے کہ آپ اسے بصارتِ چشم عطا فرمائیں۔ آپ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اسے گاؤں سے باہر لے گئے۔ پھر اپنی تھوک میں مٹی گیلی کر کے اس کی آنکھوں پر لگائی اور ہاتھ اس پر رکھ کر پوچھا "کیا تو کچھ دیکھتا ہے؟" اس آدمی نے نظر اٹھا کر کہا "میں آدمیوں کو دیکھتا ہوں کیونکہ وہ مجھے چلتے ہوئے ایسے دکھائی دیتے ہیں جیسے درخت۔" آپ نے ایک مرتبہ پھر اس کی آنکھوں پرہاتھ رکھے اور اس کی بصارت  بحال ہوگئی یہاں تک کہ سب چیزیں صاف نظر آنے لگیں۔ آپ نے رخصت کرتے وقت اسے تاکید کی کہ "اس گاؤں کے اندر قدم بھی نہ رکھنا۔"<ref>انجیل شریف بہ مطابق مرقس باب 8 آیت 22 تا 26</ref>

سطر 8: سطر 8:
{{معجزات مسیح}}
{{معجزات مسیح}}

[[زمرہ:نابینا شخصیات]]
[[زمرہ:اناجیل اربعہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]
[[زمرہ:مرقس کی انجیل]]
[[زمرہ:معجزات مسیح]]
[[زمرہ:معجزات مسیح]]
[[زمرہ:اناجیل اربعہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:نابینا شخصیات]]

نسخہ بمطابق 07:10، 1 فروری 2018ء

یسوع کا بیت صیدا میں ایک اندھے کو بینائی دینا، مصور Carl Bloch

ایک دفعہ یسوع مسیح بیت صیدا پہنچے تو چند آدمی آپ کے پاس ایک اندھے کو لاکر درخواست کرنے لگے کہ آپ اسے بصارتِ چشم عطا فرمائیں۔ آپ اندھے کا ہاتھ پکڑ کر اسے گاؤں سے باہر لے گئے۔ پھر اپنی تھوک میں مٹی گیلی کر کے اس کی آنکھوں پر لگائی اور ہاتھ اس پر رکھ کر پوچھا "کیا تو کچھ دیکھتا ہے؟" اس آدمی نے نظر اٹھا کر کہا "میں آدمیوں کو دیکھتا ہوں کیونکہ وہ مجھے چلتے ہوئے ایسے دکھائی دیتے ہیں جیسے درخت۔" آپ نے ایک مرتبہ پھر اس کی آنکھوں پرہاتھ رکھے اور اس کی بصارت  بحال ہوگئی یہاں تک کہ سب چیزیں صاف نظر آنے لگیں۔ آپ نے رخصت کرتے وقت اسے تاکید کی کہ "اس گاؤں کے اندر قدم بھی نہ رکھنا۔"[1]

حوالہ جات

  1. انجیل شریف بہ مطابق مرقس باب 8 آیت 22 تا 26