"غسان کنفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 31: سطر 31:
| website =
| website =
}}
}}
'''غسان کنفانی''' (پیدائش : [[9 اپریل]]، [[1936ء]] - وفات: [[8 جولائی]]، [[1972ء]]) [[فلسطین]] کے [[مصنف]]، [[ڈراما نویس]]، افسانہ نگار، ناول نگار، [[صحافی]] اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما ہیں جنہیں [[1972ء]] کو [[بیروت]] میں اپنی کار میں رکھے گئے بم کے دھماکے میں ہلاک کردیا گیا۔
'''غسان کنفانی''' (پیدائش : [[9 اپریل]]، [[1936ء]] - وفات: [[8 جولائی]]، [[1972ء]]) [[فلسطین]] کے [[مصنف]]، [[ڈراما نویس]]، افسانہ نگار، ناول نگار، [[صحافی]] اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما ہیں جنہیں [[1972ء]] کو [[بیروت]] میں اپنی کار میں رکھے گئے بم کے دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا۔


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
سطر 37: سطر 37:


== وفات ==
== وفات ==
[[8 جولائی]] [[1972ء]] کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی [[موساد]] نے [[بیروت]]، [[لبنان]] میں کار بم دھماکے میں ہلاک کردیا۔<ref name="ReferenceA"/>
[[8 جولائی]] [[1972ء]] کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی [[موساد]] نے [[بیروت]]، [[لبنان]] میں کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔<ref name="ReferenceA"/>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}



[[زمرہ:عکہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:عکہ کی شخصیات]]
سطر 50: سطر 49:
[[زمرہ:فلسطینی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:فلسطینی بیرون ملک مقتول افراد]]
[[زمرہ:فلسطینی افسانچہ نگار]]
[[زمرہ:فلسطینی افسانچہ نگار]]

[[زمرہ:فلسطینی پناہ گزین]]
[[زمرہ:فلسطینی پناہ گزین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]

نسخہ بمطابق 07:55، 1 فروری 2018ء

غسان کنفانی
Ghassan Kanafani
پیدائش9 اپریل 1936(1936-04-09)
عکہ، فلسطین
وفات8 جولائی 1972(1972-07-08)
بیروت، لبنان
قلمی نامغسان کنفانی
پیشہمصنف، صحافی، سیاستدان
زبانعربی، انگریزی
قومیت فلسطین
اصنافناول، ڈراما، افسانہ

غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما ہیں جنہیں 1972ء کو بیروت میں اپنی کار میں رکھے گئے بم کے دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا۔

حالات زندگی

غسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔[1]

وفات

8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، آج، کراچی، 2002ء، ص270