مندرجات کا رخ کریں

"راہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
درستی املا
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 7:
پہاڑوں کے غاروں یا دریا کے کنارے یا صحراؤں کی خانقاہوں میں جا بیٹھتے ہیں اور تمام لذات دنیا سے دشت کش ہوجاتے ہیں۔
== اسلام میں ==
اسلام نے اس رہبانیت اور قطع تعلق کی اجازت نہیں دی کیونکہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے فرمایا '''اسلام میں کوئی رہبانیت نہیں ہے۔'''<ref>قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، 18 : 87</ref><ref>فتح الباری، 9 : 111</ref> بعض مسلمانوں نے بھی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ لذیذ کھانا چھوڑ دیا تھا۔ لوگوں سے ملنا جلنا ترک کردیاکر دیا تھا یہاں تک کہ اپنی ازواج سے ہم بستری بھی نہیں کرتے تھے۔ جب حضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کا علم ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو بلا کر فرمایا ، ایسا ہرگز نہ کرو ، خدا ایسی زندگی کو ہرگز پسند نہیں کرتا۔{{حوالہ درکار}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:ترک دنیا]]
43,445

ترامیم