"پن گھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی املا
سطر 6: سطر 6:
{{cquote|یہ محض زیب و زینت کے لیے لوگ رکھتے ہیں، اس میں کوئی اجر و ثواب نہیں ملتا ہے۔ بلکہ اگر پورے طور پر مچھلیوں کی غذا کا خیال نہ کیا اور لاپرواہی کی وجہ مچھلی مرگئی تو اس میں گناہ کا بھی اندیشہ ہے۔}}<ref>http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Halal--Haram/10727</ref>

==مزید دیکھیئے==
==مزید دیکھیے==
*[[بچے جننے والی آبی حوض کی مچھلیاں]]
*[[بچے جننے والی آبی حوض کی مچھلیاں]]
*[[ماہی پروری]]
*[[ماہی پروری]]

نسخہ بمطابق 09:24، 1 فروری 2018ء

آبی حوض

آبی حوض یا ماہی خانہ یا مچھلی گھر (انگریزی: Aquarium) کسی بھی حجم کا ایک پانی کا حوض ہے جس کی کم از کم ایک طرف شفاف ہو جس میں آبی پودوں یا جانوروں کو رکھا جائے۔

آبی حوض کے بارے میں مسلمانوں کے مذہبی حلقوں کی رائے

یہ محض زیب و زینت کے لیے لوگ رکھتے ہیں، اس میں کوئی اجر و ثواب نہیں ملتا ہے۔ بلکہ اگر پورے طور پر مچھلیوں کی غذا کا خیال نہ کیا اور لاپرواہی کی وجہ مچھلی مرگئی تو اس میں گناہ کا بھی اندیشہ ہے۔

[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر پن گھر
  • The Aquarium Wiki
  • lربط= "Aquariumدائرۃ المعارف امریکانا۔ 1920ء