"مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی املا
سطر 1: سطر 1:
{{دیگر|مادہ}}
{{دیگر|مادہ}}
مادہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم [[يونانی|یونانی]] [[فلسفی|فلسفیوں]] نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔ انھوں نے بنیادی ذرات کا نام [[جوہر|ایٹم]] رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں اقسام کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس، کچھ مائع اور کچھ گیس ہیں۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے مختلف لیکن اندرونی طور پر ایسی نہیں ہیں۔ بنیادی طور پر وہ ایک جیسے ہی ذروں سے تعمیر ہوئی ہیں جنہیں [[ایٹم]] کہتے ہیں۔
'''مادہ''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم [[يونانی|یونانی]] [[فلسفی|فلسفیوں]] نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔ انھوں نے بنیادی ذرات کا نام [[جوہر|ایٹم]] رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں اقسام کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس، کچھ مائع اور کچھ گیس ہیں۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے مختلف لیکن اندرونی طور پر ایسی نہیں ہیں۔ بنیادی طور پر وہ ایک جیسے ہی ذروں سے تعمیر ہوئی ہیں جنہیں [[ایٹم]] کہتے ہیں۔


سب سے پہلے [[1808ء]] میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر '''جان ڈالٹن''' نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد [[ریاضی]] پر تھی۔
سب سے پہلے [[1808ء]] میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر '''جان ڈالٹن''' نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد [[ریاضی]] پر تھی۔


==اقسامِ مادہ==
==اقسامِ مادہ==
[[مادہ]] کی بنیادی طورپر 4 قسمیں ہیں
مادہ کی بنیادی طورپر 4 قسمیں ہیں
*[[گیس]]
*[[گیس]]
*[[مائع]]
*[[مائع]]
سطر 11: سطر 11:
*[[پلازمہ]]
*[[پلازمہ]]


==مزید دیکھئے==
==مزید دیکھیے==
* [[مواد]]
* [[مواد]]
* [[مادہ (شے)|شے]]
* [[مادہ (شے)|شے]]

نسخہ بمطابق 10:59، 1 فروری 2018ء

مادہ (انگریزی: matter) سے مراد وہ عنصر ہے جس سے تمام مادی اشیاء بنی ہوئی ہیں۔ قدیم یونانی فلسفیوں نے سب سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کی کہ دنیا کس چیز سے بنی ہے۔ انھوں نے بنیادی ذرات کا نام ایٹم رکھا جو آج تک رائج ہے۔ اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو سینکڑوں اقسام کی چیزیں نظر آئیں گی۔ ان میں کچھ ٹھوس، کچھ مائع اور کچھ گیس ہیں۔ یہ مادے کی تین مختلف صورتیں ہیں جو بظاہر ایک دوسرے سے مختلف لیکن اندرونی طور پر ایسی نہیں ہیں۔ بنیادی طور پر وہ ایک جیسے ہی ذروں سے تعمیر ہوئی ہیں جنہیں ایٹم کہتے ہیں۔

سب سے پہلے 1808ء میں مانچسٹر کے ایک سکول ماسٹر جان ڈالٹن نے ایٹمی نظریہ پیش کیا جس کی بنیاد ریاضی پر تھی۔

اقسامِ مادہ

مادہ کی بنیادی طورپر 4 قسمیں ہیں

مزید دیکھیے