"قانون کولمب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: tt:Кулон законы
سطر 42: سطر 42:
[[it:Forza di Coulomb]]
[[it:Forza di Coulomb]]
[[he:חוק קולון]]
[[he:חוק קולון]]
[[ka:კულონის კანონი]]
[[lv:Kulona likums]]
[[lv:Kulona likums]]
[[lt:Kulono dėsnis]]
[[lt:Kulono dėsnis]]

نسخہ بمطابق 21:35، 22 مارچ 2010ء

برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

کولوم کا قانون (Coulomb’s law) ، برقی سکونیات کا ایک بنیادی قانون ہے جسکو ایکفرانسیسی سائنسدان کولوم Charles Augustin de Coulomb (پیدائش:1736ء، انتقال:1806ء ) نے 1780 میں اپنے بار دار ذرات سے متعلق اپنے تجربات سے اخذ کیا ۔ اس قانون کے مطابق؛ دو بار دار ذرات کے مابین پائی جانے والی کشش یا دفع کی قوت ان بار دار ذرات پر موجود برقی بار کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور انکے مابین فاصلے کے مربع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔

کولوم کے قانون کو ایسے بالعکس مکعب قانون (inverse-square law) میں شمار کیا جاتا ہے جس میں ایک صغیر ابعادی ، ساکن اور برقی طور پر بار دار ذرہ (جو مثالی طور پر نکتی منبع رکھتا ہو) کی جانب سے ایک دوسرے ذرے پر لگائی جانے والی برقی سکونی قوت کی مقدار کا اظہار کیا جاتا ہے۔


مزید دیکھیئے