"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
درستی |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
||
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے |
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں [[فرانس]] آیا اور اسے [[انقلاب فرانس]] اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔ |
||
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔ |
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔ |
||
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔ |
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔ |
||
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔ |
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔ |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
[[زمرہ:1770ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1770ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]] |
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]] |
||
[[زمرہ:ولیم ورڈزورتھ]] |
[[زمرہ:ولیم ورڈزورتھ]] |
نسخہ بمطابق 13:15، 1 فروری 2018ء
ولیم ورڈزورتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: William Wordsworth) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اپریل 1770ء [1][2][3][4][5][6][7] کوکیرموود [8] |
وفات | 23 اپریل 1850ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | نمونیا [8] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [8] مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)[8] |
نسل | انگریز [8] |
مذہب | انگلیکانیت [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ جانز کالج [8] |
پیشہ | شاعر [8][9]، غنائی شاعر [8]، مصنف [10] |
مادری زبان | انگریزی [8] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][8][12] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
ولیم ورڈذورتھ (William Wordsworth) (1770-1850) انگریزی زبان کا شاعر تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی شاعری کی اہم خصوصیت ہے۔
ابتدائی زندگی
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں فرانس آیا اور اسے انقلاب فرانس اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کا آغاز ہوتا ہے۔
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118635212 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/William-Wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mk69t1 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/william-wordsworth — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
- ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p15380.htm#i153791 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1159 — بنام: William Wordsworth — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/william-wordsworth-9537033 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 ستمبر 2018
- ↑ https://cs.isabart.org/person/16098 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120285721 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10621283