"توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:4-Stroke-Engine.gif|left|thumb|250px|ایک [[محرکیہ]] (engine) کی مثال؛ جو کسی صورت میں مہیا کی جانے والی کسی اثرانگیز [[قوت]] کو [[کام]] میں تبدیل کرتا ہے یعنی توانائی منتقل ہوتی ہے۔]]
[[فائل:4-Stroke-Engine.gif|بائیں|تصغیر|250px|ایک [[محرکیہ]] (engine) کی مثال؛ جو کسی صورت میں مہیا کی جانے والی کسی اثرانگیز [[قوت]] کو [[کام]] میں تبدیل کرتا ہے یعنی توانائی منتقل ہوتی ہے۔]]
[[علوم فطریہ]] میں توانائی (energy) کسی بھی جسم میں موجود اسکی [[کام]] کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں ، کسی [[قوت]] (مثلا؛ [[ثقل]] یا [[برقناطیسیت]] وغیرہ) کے تحت پیدا ہونے والا [[ہٹاؤ]] ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توانائی اور پھر اسکے زیر اثر ہونے والے کام کی بھی کئی مختلف اشکال ہیں ؛ جیسے [[برق]]ی ، [[حرارت]]ی اور [[ثقل]]ی وغیرہ اقسام کی توانائی اور اسکے تحت ہونے والا کام۔ بنیادی طور پر تمام اقسام کی توانائی کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے 1- [[حرکی توانائی]] (kinetic energy) اور 2- [[جہدی توانائی|مخفی توانائی]] (potential energy)۔

سطر 5: سطر 5:
{{فطرت کے عناصر}}
{{فطرت کے عناصر}}
{{طرزیاتی حاشیہ}}
{{طرزیاتی حاشیہ}}
{{Commonscat|Energy}}
{{زمرہ کومنز|Energy}}

[[زمرہ:قدرتی وسائل]]
[[زمرہ:تعارفی طبیعیات]]
[[زمرہ:توانائی]]
[[زمرہ:توانائی]]
[[زمرہ:تعارفی طبیعیات]]
[[زمرہ:قدرتی وسائل]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 11:09، 2 فروری 2018ء

ایک محرکیہ (engine) کی مثال؛ جو کسی صورت میں مہیا کی جانے والی کسی اثرانگیز قوت کو کام میں تبدیل کرتا ہے یعنی توانائی منتقل ہوتی ہے۔

علوم فطریہ میں توانائی (energy) کسی بھی جسم میں موجود اسکی کام کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں ، کسی قوت (مثلا؛ ثقل یا برقناطیسیت وغیرہ) کے تحت پیدا ہونے والا ہٹاؤ ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توانائی اور پھر اسکے زیر اثر ہونے والے کام کی بھی کئی مختلف اشکال ہیں ؛ جیسے برقی ، حرارتی اور ثقلی وغیرہ اقسام کی توانائی اور اسکے تحت ہونے والا کام۔ بنیادی طور پر تمام اقسام کی توانائی کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے 1- حرکی توانائی (kinetic energy) اور 2- مخفی توانائی (potential energy)۔

SI نظام میں توانائی کو جول کی اکائی میں ناپا جاتا ہے علم طبیعیات میں توانائی کی کوئی سمت نہیں ہوتی اسی وجہ سے اس کو سمتیہ مقدار کہ برعکس عددیہ یعنی scalar مقدار کہا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ توانائی ایک محفوظہ (conserved) مقدار تسلیم کی جاتی ہے ، محفوظہ سے مراد یہ ہے کہ توانائی کو نہ تو تخلیق کیا جاسکتا ہے اور نہ فنا ، اس کو صرف توانائی کی ایک قسم سے دوسری قسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے باالفاظ دیگر یوں کہ سکتے ہیں کہ کائنات میں موجود کل توانائی کی مقدار مستقل رہتی ہے۔