"نماز جنازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:جنازہ.jpg|alt=مسلمانوں کا طریقہ|frame|مسلمان میت کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں]]
[[فائل:جنازہ.jpg|alt=مسلمانوں کا طریقہ|frame|مسلمان میت کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں]]
وہ نماز جو [[لاش|مردے]] (مرجانے والا) کی دعائے مغفرت کے لیے پڑھی جاتی اس میں نہ رکوع ہے نہ سجدہ صرف قیام و دعا ہے۔[[لاش|مردے]] کا تابوت ۔ اسلامی طریقہ یہ ہے کہ میت کو قبلہ رو لٹا دیا جائے۔ آنکھیں بند کر دی جائیں۔ نیم گرم پانی سے غسل دیے کر اور [[کفن]] پہنایا جاتا ہے ۔ ’’شہیدوں کو غسل نہیں دیا جاتااور نہ کفن پہنایا جاتا ہے۔ انھیں خون آلودہ کپڑوں میں دفن کر دیا جاتا ہے‘‘ لاش کو چار پائی پر لٹا دیا جاتا ہے اور میت کو کاندھوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ جنازے کو لے جاتے ہیں۔ کسی پاکیزہ مقام پر نمازہ جنازہ پڑھائی جاتی ہے۔ اس نماز میں سجدہ نہیں ہوتا۔ صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد [[ثنا]] ، دوسری کے بعد [[درود شریف]] ، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی [[تکبیر]] کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہ بھی [[فرض کفایہ]] ہے۔

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
*[[تجہیز و تکفین]]
* [[تجہیز و تکفین]]

{{اسلام میں نمازیں}}
{{اسلام میں نمازیں}}

[[زمرہ:جنازہ]]
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]]
[[زمرہ:اصطلاحات نماز]]
[[زمرہ:رسوم]]
[[زمرہ:موت کی رسومات]]
[[زمرہ:موت کی رسومات]]
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:نماز]]
[[زمرہ:رسوم]]
[[زمرہ:جنازہ]]

نسخہ بمطابق 05:58، 4 فروری 2018ء

مسلمانوں کا طریقہ
مسلمان میت کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں

وہ نماز جو مردے (مرجانے والا) کی دعائے مغفرت کے لیے پڑھی جاتی اس میں نہ رکوع ہے نہ سجدہ صرف قیام و دعا ہے۔مردے کا تابوت ۔ اسلامی طریقہ یہ ہے کہ میت کو قبلہ رو لٹا دیا جائے۔ آنکھیں بند کر دی جائیں۔ نیم گرم پانی سے غسل دیے کر اور کفن پہنایا جاتا ہے ۔ ’’شہیدوں کو غسل نہیں دیا جاتااور نہ کفن پہنایا جاتا ہے۔ انھیں خون آلودہ کپڑوں میں دفن کر دیا جاتا ہے‘‘ لاش کو چار پائی پر لٹا دیا جاتا ہے اور میت کو کاندھوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ جنازے کو لے جاتے ہیں۔ کسی پاکیزہ مقام پر نمازہ جنازہ پڑھائی جاتی ہے۔ اس نماز میں سجدہ نہیں ہوتا۔ صرف چار تکبیریں کہی جاتی ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعد ثنا ، دوسری کے بعد درود شریف ، تیسری کے بعد دعا پڑھتے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیتے ہیں۔ نماز کے بعد میت کو قبلہ رو کرکے قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے۔ جنازے میں شرکت فرض کفایہ ہے اور نماز جنازہ بھی فرض کفایہ ہے۔

مزید دیکھیے