"جنوبی ايشيا ميں سونامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Tsu06.jpg|thumb|]]
[[فائل:Tsu06.jpg|تصغیر|]]
{{اطلاع|مواد کو فوری توجہ کی ضرورت ہے}}
{{اطلاع|مواد کو فوری توجہ کی ضرورت ہے}}
[[26 دسمبر]] [[2004ء]]کو [[جنوبی ايشيا]] ميں آنے والا [[سونامی]] کس طرح رونما ہوا؟ اس کے متعلق امريکی جيولوجسٹ بتاتے ہيں کہ [[انڈونيشيا]] کی رياست [[سماٹرا]] ميں آچے صوبے کے دارالحکومت بنداآچے کے جنوب مشرقی سمت 155 ميل دور [[بحر ہند]] کی سطح سمندر سے 6 ميل نيچے پيدا ہونے والے زلزلہ کے نتيجہ ميں يہ سونامی وجود ميں آيا۔ بحر ہند ميں واقع کرئہ ارض کی دو پليٹيں ”برما پليٹ“ اور ”انڈين پليٹ“ کی حرکت عام طور پر 6 سينٹی ميٹر سالانہ ہوتی ہي(ديکھئے تصوير A)۔ زيرِ زمين موجود آتشی لاوے Magma کی غير معمولی طغيانی کے باعث يہ پليٹيں اچانک 15 ميٹر آگے بڑھ گئيں(ديکھئے تصويرB)۔ اس ٹکرائو سے زبردست توانائی خارج ہوئی جو 200 سيکنڈ کے اندر دائروں کی صورت ميں زمين کی سطح تک پہنچی اور زلزلہ کی صورت اختيار کرگئی۔ ريکٹر اسکيل پر زلزلے کی شدت 9.1 ڈگری magnitude بتائی گئی۔ اس زلزلے کی شدت نے پانی کے توازن کو بگاڑ ديا (ديکھئے تصوير C ) اور سمندر کی لہريں بلند و بالا موجود کی صورت ميں ساحل کی جانب بڑھنے لگيں(ديکھئے تصوير D)۔ اسی صورتحال کو سونامی کہا جاتا ہے۔ يہ سونامی لہريں 600 ميل فی گھنٹہ کی رفتار سے بندا آچے کے ساحل پر پہنچيں ، اس شہر کو تقريباً پوری طرح برباد کرڈالا۔ يہ سونامی لہريں دائرے کی صورت ميں [[ملائشيا]]، [[تھائی لينڈ]]، [[برما]] اور [[بنگلہ ديش]] ہوتی ہوئی ايک سے دو گھنٹے ميں [[سری لنکا]] اور [[بھارت]] تک پہنچ گئیں۔ 4 گھنٹے ميںمالديپ اور سات سے آٹھ گھنٹے ميں [[صومالي]]ہ، سيشلز، کينيا اور [[تنزانيہ]] پہنچ کر درجنوں افراد کی ہلاکت کا سبب بنيں۔ [[انڈونيشيا]] ميں ان لہروں کی اونچائی 35 فٹ سے زيادہ بلند تھی۔ مالديپ ، بھارت اور سری لنکا ميں 18 سے 34 فٹ تک، ملائشيا ميں 16 سے 20 فٹ، تھائی لينڈ ميں 16 سے 35 فٹ، بنگلہ ديش ميں 4 سے 7 فٹ اونچی لہريں تھيں اور جنوب مغربی افريقہ کے ساحلوں پر ان لہروں کی اونچائی 6 سے 7 فٹ بلند تھی۔

[[ملف:Tsu07.jpg|thumb|]]
[[فائل:Tsu07.jpg|تصغیر|]]

= مزید مطالعہ =
= مزید مطالعہ =
[[سونامی]]
[[سونامی]]
{{Commonscat|Tsunami}}
{{زمرہ کومنز|Tsunami}}

== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==
سطر 18: سطر 18:

[[زمرہ:2004ء کے سونامی]]
[[زمرہ:2004ء کے سونامی]]
[[زمرہ:فلم شدہ وفیات]]
[[زمرہ:2004ء میں انڈونیشیا]]
[[زمرہ:2004ء میں انڈونیشیا]]
[[زمرہ:2004ء میں صومالیہ]]
[[زمرہ:2004ء میں سری لنکا]]
[[زمرہ:2004ء میں تھائی لینڈ]]
[[زمرہ:2004ء میں تھائی لینڈ]]
[[زمرہ:2004ء میں سری لنکا]]
[[زمرہ:2004ء میں صومالیہ]]
[[زمرہ:2004ء میں مالدیپ]]
[[زمرہ:2004ء میں مالدیپ]]
[[زمرہ:تاریخ جنوب مشرقی ایشیا]]
[[زمرہ:ارضیاتی مخاطر]]
[[زمرہ:تاریخ بحر ہند]]
[[زمرہ:بھارت میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:انڈونیشیا میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:انڈونیشیا میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:صومالیہ میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:بھارت میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:سری لنکا میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:تھائی لینڈ میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:ہندسیات زلزلہ]]
[[زمرہ:پانی کی اشکال]]
[[زمرہ:پانی کی اشکال]]
[[زمرہ:ارضیاتی مخاطر]]
[[زمرہ:تاریخ بحر ہند]]
[[زمرہ:قدرتی مخاطر]]
[[زمرہ:تاریخ جنوب مشرقی ایشیا]]
[[زمرہ:طبیعی محیطیات]]
[[زمرہ:تھائی لینڈ میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:نظامت اختطار]]
[[زمرہ:جاپانی اصطلاحات]]
[[زمرہ:جاپانی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سری لنکا میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:صومالیہ میں قدرتی آفات]]
[[زمرہ:فلم شدہ وفیات]]
[[زمرہ:قدرتی آفات]]
[[زمرہ:قدرتی آفات]]
[[زمرہ:قدرتی مخاطر]]
[[زمرہ:نظامت اختطار]]
[[زمرہ:طبیعی محیطیات]]
[[زمرہ:ہندسیات زلزلہ]]

نسخہ بمطابق 08:21، 4 فروری 2018ء

26 دسمبر 2004ءکو جنوبی ايشيا ميں آنے والا سونامی کس طرح رونما ہوا؟ اس کے متعلق امريکی جيولوجسٹ بتاتے ہيں کہ انڈونيشيا کی رياست سماٹرا ميں آچے صوبے کے دارالحکومت بنداآچے کے جنوب مشرقی سمت 155 ميل دور بحر ہند کی سطح سمندر سے 6 ميل نيچے پيدا ہونے والے زلزلہ کے نتيجہ ميں يہ سونامی وجود ميں آيا۔ بحر ہند ميں واقع کرئہ ارض کی دو پليٹيں ”برما پليٹ“ اور ”انڈين پليٹ“ کی حرکت عام طور پر 6 سينٹی ميٹر سالانہ ہوتی ہي(ديکھئے تصوير A)۔ زيرِ زمين موجود آتشی لاوے Magma کی غير معمولی طغيانی کے باعث يہ پليٹيں اچانک 15 ميٹر آگے بڑھ گئيں(ديکھئے تصويرB)۔ اس ٹکرائو سے زبردست توانائی خارج ہوئی جو 200 سيکنڈ کے اندر دائروں کی صورت ميں زمين کی سطح تک پہنچی اور زلزلہ کی صورت اختيار کرگئی۔ ريکٹر اسکيل پر زلزلے کی شدت 9.1 ڈگری magnitude بتائی گئی۔ اس زلزلے کی شدت نے پانی کے توازن کو بگاڑ ديا (ديکھئے تصوير C ) اور سمندر کی لہريں بلند و بالا موجود کی صورت ميں ساحل کی جانب بڑھنے لگيں(ديکھئے تصوير D)۔ اسی صورتحال کو سونامی کہا جاتا ہے۔ يہ سونامی لہريں 600 ميل فی گھنٹہ کی رفتار سے بندا آچے کے ساحل پر پہنچيں ، اس شہر کو تقريباً پوری طرح برباد کرڈالا۔ يہ سونامی لہريں دائرے کی صورت ميں ملائشيا، تھائی لينڈ، برما اور بنگلہ ديش ہوتی ہوئی ايک سے دو گھنٹے ميں سری لنکا اور بھارت تک پہنچ گئیں۔ 4 گھنٹے ميںمالديپ اور سات سے آٹھ گھنٹے ميں صوماليہ، سيشلز، کينيا اور تنزانيہ پہنچ کر درجنوں افراد کی ہلاکت کا سبب بنيں۔ انڈونيشيا ميں ان لہروں کی اونچائی 35 فٹ سے زيادہ بلند تھی۔ مالديپ ، بھارت اور سری لنکا ميں 18 سے 34 فٹ تک، ملائشيا ميں 16 سے 20 فٹ، تھائی لينڈ ميں 16 سے 35 فٹ، بنگلہ ديش ميں 4 سے 7 فٹ اونچی لہريں تھيں اور جنوب مغربی افريقہ کے ساحلوں پر ان لہروں کی اونچائی 6 سے 7 فٹ بلند تھی۔

مزید مطالعہ

سونامی

نگار خانہ