"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق
←یہودیت کے مطابق: روابط شامل کیا (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ) |
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اقوام وشخصیات قرآن}} |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
{{قدیم مصر موضوعات}} |
{{قدیم مصر موضوعات}} |
||
{{اقوام وشخصیات قرآن}} |
|||
[[زمرہ:شخصیات تورات]] |
[[زمرہ:شخصیات تورات]] |
||
[[زمرہ:شاہی القاب]] |
[[زمرہ:شاہی القاب]] |
نسخہ بمطابق 11:04، 4 فروری 2018ء
فرعون کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب ہے جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ کہتے تھے اسی طرح مصر کے بادشاہ کو فرعون کہتے تھے۔
فرعون اصل میں فارا، اَوْہ تھا، مصری زبان میں فارا محل کو کہتے ہیں اور اَوْہ کے معنی اونچا کے ہیں فارا اوہ کے معنی ہوئے اونچا محل، اس سے شاہ مصر کی ذات مراد ہوتی تھی[1]
لغوی معنی "عظیم محل" ہیں جس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں ـ[2]
اردو | انگریزی | ہیروغلیف | ||
---|---|---|---|---|
فرعون | pharaoh |
|
کج گدھ سےفس= یہودیت کے مطابق =
اسلام کے مطابق
فرعون کا ذکر قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہےـ موسیٰ علیہ السلام نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیاں دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون پانی میں ڈوب کر مر گیا۔ (القرآن 10: 90 تا 92) مگر اس کا اللہ کے عذاب سے کوئی بچاؤ نہ رہاـ اس کا گناہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کے برابر سمجھا (القرآن 79: 20 تا 25) اور اس کے نتیجہ میں اللہ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بنایاـ[3]
موسی کے فرعون کی شناخت
جس فرعون کے زمانے میں حضرت موسیٰ پیدا ہوئے اور جس کے ہاں پرورش پائی وہ رمسيس ثانی تھا، جو اس وقت بہت بوڑھا ہو چکا تھا اس نے اپنے بیٹے منفتاح کو شریک حکومت کر لیا تھا جو اس کی ڈیڑھ سو اولادوں میں سے 13 تیرھویں نمبر پر تھا اور جو غرق ہوا وہ منفتاح نامی فرعون تھا فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ