"حسابداری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{حسابداری}} |
{{حسابداری}} |
||
'''حسابداری''' <small>(Accountancy)</small>، ایک {{ٹ}} [[پیشہ]] {{ن}} ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموما{{دوزبر}} محاسبی (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبی کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا علم ہے جس میں [[مالیہ|مالیاتی]] [[اطلاعات]] کی شناخت، ان کا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشا کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبی کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، [[سرمایہ دار]]، اور [[خراج]] وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور [[مستقبل]] کے لیے مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کرتے ہیں۔{{ |
'''حسابداری''' <small>(Accountancy)</small>، ایک {{ٹ}} [[پیشہ]] {{ن}} ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموما{{دوزبر}} محاسبی (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبی کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا علم ہے جس میں [[مالیہ|مالیاتی]] [[اطلاعات]] کی شناخت، ان کا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشا کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبی کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، [[سرمایہ دار]]، اور [[خراج]] وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور [[مستقبل]] کے لیے مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کرتے ہیں۔{{زمرہ کومنز|Accounting}} |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:حسابداری]] |
[[زمرہ:حسابداری]] |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:پیشے]] |
[[زمرہ:پیشے]] |
||
⚫ | |||
⚫ |
نسخہ بمطابق 14:40، 5 فروری 2018ء
حسابداری |
---|
اہم اقسام |
منتخب کھاتے |
شخصیات اور ادارے |
باب:معاشیات و تجارت |
حسابداری (Accountancy)، ایک پیشہ ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموماً محاسبی (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبی کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا علم ہے جس میں مالیاتی اطلاعات کی شناخت، ان کا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشا کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبی کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، سرمایہ دار، اور خراج وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور مستقبل کے لیے مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر حسابداری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |