"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق
صفائی بذریعہ خوب, removed: حضرت (9) |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |

سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox person|name=حفصہ بنت عمر|image=تخطيط كلمة حفصة بنت عمر.png|alt=|caption=|birth_name=|birth_date=18 سال قبل [[ہجرت]]/ [[604ء]]|birth_place=[[مکہ مکرمہ]]، [[حجاز]]، موجودہ [[المکہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|death_date=ماہِ [[شعبان]] [[45ھ]]/ ماہِ [[اکتوبر]] [[665ء]]
(مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی)|death_place=[[مدینہ منورہ]]، [[حجاز]]، [[خلافت امویہ]]، موجودہ [[المدینہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|nationality=عرب|other_names=|occupation=|known_for=[[امہات المؤمنین]]|spouse=[[خنیس بن حذافہ]] ([[اگست]] [[624ء]])
[[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] ([[جنوری]] [[625ء]]–[[8 جون]] [[632ء]])|children=|parents=[[عمر بن خطاب]] (والد)،
[[زینب بنت مظعون]] (والدہ)|relatives=|resting_place=[[جنت البقیع]]، [[مدینہ منورہ]]، [[سعودی عرب]]}} '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} |
{{Infobox person|name=حفصہ بنت عمر|image=تخطيط كلمة حفصة بنت عمر.png|alt=|caption=|birth_name=|birth_date=18 سال قبل [[ہجرت]]/ [[604ء]]|birth_place=[[مکہ مکرمہ]]، [[حجاز]]، موجودہ [[المکہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|death_date=ماہِ [[شعبان]] [[45ھ]]/ ماہِ [[اکتوبر]] [[665ء]]
(مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی)|death_place=[[مدینہ منورہ]]، [[حجاز]]، [[خلافت امویہ]]، موجودہ [[المدینہ علاقہ]]، [[سعودی عرب]]|nationality=عرب|other_names=|occupation=|known_for=[[امہات المؤمنین]]|spouse=[[خنیس بن حذافہ]] ([[اگست]] [[624ء]])
[[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] ([[جنوری]] [[625ء]]–[[8 جون]] [[632ء]])|children=|parents=[[عمر بن خطاب]] (والد)،
[[زینب بنت مظعون]] (والدہ)|relatives=|resting_place=[[جنت البقیع]]، [[مدینہ منورہ]]، [[سعودی عرب]]}} '''حفصہ بنت عمر''' {{رض مو}} [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں <ref name="ReferenceA">سیر الصحابہ ،سعید انصاری،جلد6، صفحہ 50، دارالاشاعت کراچی</ref> |

==سوانح== |
== سوانح == |

آپ رضی اللہ عنہا |
آپ رضی اللہ عنہا [[عمر فاروق]] رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام [[زینب بنت مظعون]] تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں <ref name="ReferenceA"/> آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ [[زید بن ثابت]] نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ [[حفصہ]] کے پاس امانت رکھا تھا۔ [[عثمان]] نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا |

=== اسلام اور ہجرت === |
=== اسلام اور ہجرت === |

ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر [[خنیس بن حذافہ]] کے ساتھ کی [[غزوہ بدر]] میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref name="ReferenceA"/> |
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر [[خنیس بن حذافہ]] کے ساتھ کی [[غزوہ بدر]] میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی<ref name="ReferenceA"/> |

==نکاح== |
== نکاح == |

ان کی پہلی شادی [[خنیس بن خذافہ]] سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔<ref name="ReferenceA"/> |
ان کی پہلی شادی [[خنیس بن خذافہ]] سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔<ref name="ReferenceA"/> حفصہ نے ان کے ساتھ [[مدینہ]] ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور [[مدینہ]] واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔ |

==وفات== |
== وفات == |

حفصہ [[امیر معاویہ]] کے عہد خلافت میں شعبان{{سال ہجری|45}} مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔ |
حفصہ [[امیر معاویہ]] کے عہد خلافت میں شعبان{{سال ہجری|45}} مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔ |

==حوالہ جات== |
== حوالہ جات == |

{{حوالہ جات}}{{امہات المؤمنین}}{{ازواج محمد}} |
{{حوالہ جات}}{{امہات المؤمنین}}{{ازواج محمد}} |

{{صحابیات}} |
{{صحابیات}} |

سطر 18: | سطر 18: | ||
{{محمد2}} |
{{محمد2}} |

[[زمرہ:605ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:605ء کی پیدائشیں]] |

[[زمرہ:606ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:606ء کی پیدائشیں]] |

سطر 23: | سطر 24: | ||
[[زمرہ:ازواج مطہرات]] |
[[زمرہ:ازواج مطہرات]] |

[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]] |
[[زمرہ:جنت البقیع میں مدفون شخصیات]] |

نسخہ بمطابق 16:06، 5 فروری 2018ء
حفصہ بنت عمر | |

(عربی میں: حَفْصَة بِنْتْ عُمَرْ بْنْ اَلْخَطَّابْ اَلْعَدَوِيَّة اَلْقُرَشِيَّة) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 سال قبل ہجرت/ 604ء مکہ مکرمہ، حجاز، موجودہ المکہ علاقہ، سعودی عرب |
وفات | ماہِ شعبان 45ھ/ ماہِ اکتوبر 665ء (مدتِ حیات: 63 سال قمری، 61 سال شمسی) مدینہ منورہ، حجاز، خلافت امویہ، موجودہ المدینہ علاقہ، سعودی عرب |
مدفن | جنت البقیع |
قومیت | عرب |
شریک حیات | خنیس بن حذافہ (اگست 624ء) محمد صلی اللہ علیہ وسلم (جنوری 625ء–8 جون 632ء) |
والدین | عمر بن خطاب (والد)، زینب بنت مظعون (والدہ) |
والد | عمر ابن الخطاب |
والدہ | زینب بنت مظعون |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
وجہ شہرت | امہات المؤمنین |
درستی - ترمیم |
حفصہ بنت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔آپ بعثت نبوی سے 5 سال قبل پیدا ہوئیں [1]
سوانح
آپ رضی اللہ عنہا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھا۔ عثمان بن مظعون کی بہن تھیں [1] آپ پڑھی لکھی اور حافظ قرآن تھیں۔ زید بن ثابت نے قرآن کا جو نسخہ جمع کیا تھا وہ حفصہ کے پاس امانت رکھا تھا۔ عثمان نے اسی نسخے کی نقلیں کراکے دوسرے مقامات کو بھیجیں۔اسی وجہ سے ان کا لقب حارسۃ القرآن تھا
اسلام اور ہجرت
ماں باپ اور شوہر کے ساتھ اسلام قبول کیا ہجرت اپنے پہلے شوہر خنیس بن حذافہ کے ساتھ کی غزوہ بدر میں آپکے شوہر زخمی ہوئے انہی کی وجہ سے شہادت پائی[1]
نکاح
ان کی پہلی شادی خنیس بن خذافہ سے ہوئی جو خاندان بنو سہم سے تھے۔[1] حفصہ نے ان کے ساتھ مدینہ ہجرت کی۔ غزوہ بدر میں خینس نے زخم کھائے اور مدینہ واپس پہنچ کر شہادت پائی۔ 3 ھ میں حفصہ نبی اکرم کے حبالۂ عقد میں آئیں۔ ان سے کوئی اولاد نہیں ہوئی۔
وفات
حفصہ امیر معاویہ کے عہد خلافت میں شعبان45ھ ( 665ء ) مدینہ میں وفات پائی۔مروان گورنر مدینہ نے نماز جنازہ پڑھائی۔