"دم دار سیارے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB |
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
لیکن وقفے کے ساتھ [[برہنہ آنکھ]] naked eye سے نطر آنے والا دمدار ستارہ "[[ہیلی]]" ہے۔ یہ ہر 76 برس بعد اپنے مدار میں [[زمین]] کے قریب ترین آتا ہے۔ اسے برطانوی ماہر فلکیات [[ایڈمنڈ ہیلی]] (1742 تا 1656) کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس کی پیش گوئی کے مطابق یہ ستارہ 1759 میں نظر آیا تھا۔ |

{{ |
{{نظام شمسی ناؤ}} |
||
{{Commonscat|Comets}} |
{{Commonscat|Comets}} |
||
نسخہ بمطابق 23:31، 6 فروری 2018ء
دم دار ستارے Comets
دم دار ستاروں کا انگریزی لفظ کامٹ یونانی لفظ کوم kome سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہے بال۔
یہ بھی اجرام فلکی کا حصہ ہیں۔ یہ نسبتا چھوٹے چھوٹے ذرات سے تشکیل پاتے ہیں۔ اور ان کے گرد گیسی غلاف ہوتا ہے۔ چند دم دار ستارے سورج کے گرد مختصر وقت میں چکر لگا لتے ہیں۔
لیکن وقفے کے ساتھ برہنہ آنکھ naked eye سے نطر آنے والا دمدار ستارہ "ہیلی" ہے۔ یہ ہر 76 برس بعد اپنے مدار میں زمین کے قریب ترین آتا ہے۔ اسے برطانوی ماہر فلکیات ایڈمنڈ ہیلی (1742 تا 1656) کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس کی پیش گوئی کے مطابق یہ ستارہ 1759 میں نظر آیا تھا۔
ویکی ذخائر پر دم دار سیارے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |