"اختلاطی کہکشائیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
'''اختلاطی کہکشائیں''' ایسی [[کہکشاں|کہکشائیں]] ہوتی ہیں جن کی [[ثقالت|کشش ثقل]] ایک دوسرے کو متاثر کر رہی ہو۔ اس کی عام مثال ایسی طفیلی کہکشاں ہے جو اپنی اصل کہکشاں کے بازو کو متائثر کر رہی ہو۔اس کی بڑی مثال کہکشاؤں کا تصادم ہوتی ہے۔
'''اختلاطی کہکشائیں ''' ایسی [[کہکشاں|کہکشائیں]] ہوتی ہیں جن کی [[ثقالت|کشش ثقل]] ایک دوسرے کو متاثر کر رہی ہو۔ اس کی عام مثال ایسی طفیلی کہکشاں ہے جو اپنی اصل کہکشاں کے بازو کو متائثر کر رہی ہو۔ اس کی بڑی مثال کہکشاؤں کا تصادم ہوتی ہے۔

== طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ ==
== طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ ==
بنیادی کہکشاں عموماً طفیلی کہکشاں میں بگاڑ پیدا کرتی رہتی ہے تاہم اگر طفیلی کہکشاں بنیادی کہکشاں میں گھس جائے یا اس کے کناروں پر موجود بازوؤں میں گڑبڑ پیدا کرنے لگے تو اسے طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ کہیں گے۔ نتیجتاً کم مقدار میں نئے [[ستارہ|ستارے]] جنم لے سکتے ہیں۔

== کہکشاؤں کا تصادم ==
== کہکشاؤں کا تصادم ==
سطر 9: سطر 9:
اگر ایک [[کہکشاں]] بہت بڑی اور دوسری بہت چھوٹی ہو تو تصادم یا انضمام کے بعد چھوٹی کہکشاں بظاہر ختم ہو جاتی ہے اور بڑی کہکشاں کی شکل بھی تقریباً ویسی ہی رہتی ہے۔ تاہم اگر دونوں کہکشائیں ایک دوسرے سے تصادم کے بعد الگ ہو جائیں تو عموماً ان کی شکلیں اور ان کے [[اجرام فلکی]] تقریباً یکساں رہتے ہیں۔

کہکشاؤں کے تصادم کا مشاہدہ کرنے کے لیے [[شمارِندہ|شمارندے]] پر اس کی [[مثیل|نقلیں]] بھی تیار کی جاتی ہیں جو بالکل اصل صورتحال کو پیش کرتی ہیں۔
کہکشاؤں کے تصادم کا مشاہدہ کرنے کے لیے [[شمارِندہ|شمارندے]] پر اس کی [[مثیل|نقلیں]] بھی تیار کی جاتی ہیں جو بالکل اصل صورت حال کو پیش کرتی ہیں۔

== کہکشاؤں کا ایک دوسرے کو کھانا ==
== کہکشاؤں کا ایک دوسرے کو کھانا ==
سطر 17: سطر 17:

== مستقبل میں ہماری کہکشاں اور اینڈرمیڈا کا تصادم ==
== مستقبل میں ہماری کہکشاں اور اینڈرمیڈا کا تصادم ==
ماہرین فلکیات کے مطابق تین [[ارب]] [[سال]] بعد ہماری کہکشاں [[اینڈرومیڈا]] کہکشاں سے ٹکرا جائے گی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سپرنگ نما کہکشائیں مل کر تھالی نما ایک کہکشاں بن جائیں گی۔
ماہرین فلکیات کے مطابق تین [[ارب]] [[سال]] بعد ہماری کہکشاں [[اینڈرومیڈا]] کہکشاں سے ٹکرا جائے گی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سپرنگ نما کہکشائیں مل کر تھالی نما ایک کہکشاں بن جائیں گی۔
{{زمرہ کومنز|Interacting galaxies}}
{{زمرہ کومنز|Interacting galaxies}}

نسخہ بمطابق 09:08، 7 فروری 2018ء

اختلاطی کہکشائیں ایسی کہکشائیں ہوتی ہیں جن کی کشش ثقل ایک دوسرے کو متاثر کر رہی ہو۔ اس کی عام مثال ایسی طفیلی کہکشاں ہے جو اپنی اصل کہکشاں کے بازو کو متائثر کر رہی ہو۔ اس کی بڑی مثال کہکشاؤں کا تصادم ہوتی ہے۔

طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ

بنیادی کہکشاں عموماً طفیلی کہکشاں میں بگاڑ پیدا کرتی رہتی ہے تاہم اگر طفیلی کہکشاں بنیادی کہکشاں میں گھس جائے یا اس کے کناروں پر موجود بازوؤں میں گڑبڑ پیدا کرنے لگے تو اسے طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ کہیں گے۔ نتیجتاً کم مقدار میں نئے ستارے جنم لے سکتے ہیں۔

کہکشاؤں کا تصادم

کہکشاؤں کے ارتقاء کے دوران ان کے تصادم عام بات ہے۔ تاہم چونکہ ہر کہکشاں کا انتہائی بڑا حصہ خالی ہوتا ہے اس لیے یہ تصادم حقیقی کی بجائے مجازی معنوں میں دیکھا جاتا ہے۔ یعنی کہکشاؤں کی کشش ثقل کا تصادم۔ نتیجتاً دونوں کا انضمام بھی ہو سکتا ہے۔ جب دو کہکشائیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں لیکن ان کی رفتار اتنی تیز نہ ہو کہ تصادم کے بعد اپنی حرکت جاری رکھ سکیں تو وہ ایک دوسرے میں گھسنے کے بعد گھل مل جاتی ہیں اور ایک بڑی کہکشاں بن جاتی ہیں۔

اگر ایک کہکشاں بہت بڑی اور دوسری بہت چھوٹی ہو تو تصادم یا انضمام کے بعد چھوٹی کہکشاں بظاہر ختم ہو جاتی ہے اور بڑی کہکشاں کی شکل بھی تقریباً ویسی ہی رہتی ہے۔ تاہم اگر دونوں کہکشائیں ایک دوسرے سے تصادم کے بعد الگ ہو جائیں تو عموماً ان کی شکلیں اور ان کے اجرام فلکی تقریباً یکساں رہتے ہیں۔

کہکشاؤں کے تصادم کا مشاہدہ کرنے کے لیے شمارندے پر اس کی نقلیں بھی تیار کی جاتی ہیں جو بالکل اصل صورت حال کو پیش کرتی ہیں۔

کہکشاؤں کا ایک دوسرے کو کھانا

مدوجزری اثرات کی مدد سے ایک بڑی کہکشاں اپنے نزدیک موجود چھوٹی کہکشاں کو ہڑپ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس کا نتیجہ بالعموم نسبتاً بڑی اور بے ڈھنگی کہکشاں کی صورت میں نکلتا ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ ہماری کہکشاں اپنے گرد موجود بونی کہکشاؤں سے ہائیڈروجن گیس کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔ ان کہکشاؤں سے ہائیڈروجن گیس کی لہریں ہماری کہکشاں میں گھستی دیکھی جا سکتی ہیں۔

مستقبل میں ہماری کہکشاں اور اینڈرمیڈا کا تصادم

ماہرین فلکیات کے مطابق تین ارب سال بعد ہماری کہکشاں اینڈرومیڈا کہکشاں سے ٹکرا جائے گی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سپرنگ نما کہکشائیں مل کر تھالی نما ایک کہکشاں بن جائیں گی۔

نگار خانہ