"اسلام آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
||
[[1958ء]] تک پاکستان کا |
[[1958ء]] تک پاکستان کا دار الحکومت کراچی رہا۔ کراچی کی بہت تیزی سے بڑھتی آبادی اور معاشیات کی وجہ سے دار الحکومت کو کسی دوسرے شہر منتقل کرنے کا سوچا گیا۔ 1958ء میں اس وقت کے صدر [[ایوب خان]] نے [[راولپنڈی]] کے قریب اس جگہ کا انتخاب کیا اور یہاں شہر تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ اس نئے دار الحکومت کے لیے زمین کا انتظام کیا گیا جس میں صوبہ [[پختونخوا]] اور پنجاب سے زمین لی گئی۔ عارضی طور پر دار الحکومت کو [[راولپنڈی]] منتقل کر دیا گیا اور [[1960ء]] میں اسلام آباد پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا۔ شہر کی طرز تعمیر کا زیادہ تر کام یونانی شہری منصوبہ دان Constantinos A. Doxiadis نے کیا۔ [[1968ء]] میں دار الحکومت کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ |
||
دار الحکومت بننے کے بعد اسلام آباد نے پاکستان بھر سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ساتھ ساتھ دار الحکومت کے طور پر اس شہر نے کی اہم اجلاسوں کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی بھی کی۔ اکتوبر 2005 کے کشمیر کے زلزلے میں شہر کو کچھ نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑا اور پھر جولائی 2007 میں لال مسجد کے محاصرے سمیت، جون 2008 میں دہشت گردی کے واقعات کی ایک سلسلے کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ڈنمارک کے سفارت خانے پر بم حملہ اور ستمبر 2008 میریٹ ھوٹل بم دھماکے بھی اسی شہر میں ہوئے۔ 2010 28 جولائی کو ائیربلو کی پرواز 202 اور بھوجا ایئر کی پرواز کے المناک فضائی حادثات بھی اسلام آباد میں ہوئے۔ |
|||
== جغرافیہ و آب وہوا == |
== جغرافیہ و آب وہوا == |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
[[فائل:Faisal Masjid %26 Margalla Hills.jpg|تصغیر|دائیں|300px|[[مارگلہ]] پہاڑی ــ]] |
[[فائل:Faisal Masjid %26 Margalla Hills.jpg|تصغیر|دائیں|300px|[[مارگلہ]] پہاڑی ــ]] |
||
اسلام آباد سطح مرتفع پوٹوھار میں مارگلہ پہاڑی کے دامن میں واقع ہے۔ |
اسلام آباد سطح مرتفع پوٹوھار میں مارگلہ پہاڑی کے دامن میں واقع ہے۔ اس کی بلندی{{convert|540|m}}۔<ref name="D. Brunn">{{cite book|title=Cities of the World: World Regional Urban Development|year=2003|publisher=Rowman & Littlefield Publishers|isbn=978-0-8476-9898-1|pages=368–369|url=http://books.google.com.pk/books?id=wPZq1ZTaVQoC&pg=PA368#v=onepage&q&f=false|author=Stanley D. Brunn|edition=3rd|coauthors=Jack F. Williams, Donald J. Zeigler|accessdate=3 جولائی 2012|chapter=Cities of South Asia|month=May}}</ref><ref>{{cite web|title=Islamabad Airport|publisher=Climate Charts|url=http://www.climate-charts.com/Locations/p/PK41571.php#data}}</ref> ہے۔ یہ شہر اور قدیم شہر [[راولپنڈی]] ساتھ ہی واقع ہیں اور جڑواں شہر کہلاتے ہیں۔ ،<ref name="Yasmeen Niaz">{{cite book|title=پاکستان: A Global Studies Handbook|publisher=ABC-CLIO|isbn=978-1-85109-801-9|url=http://books.google.com.pk/books?id=OTMy0B9OZjAC&pg=PA299#v=onepage&q&f=false|author=Yasmeen Niaz Mohiuddin|edition=1st|accessdate=1 جولائی 2012|page=299|date=27 نومبر 2006}}</ref> اور دونوں کا کوئی سرحدی تعین نہین ہے۔ <ref name=Saxon>{{cite news|title=New Capital City With an Industrial Twin|url=http://www.nytimes.com/1988/04/11/world/new-capital-city-with-an-industrial-twin.html|accessdate=1 جولائی 2012|newspaper=نیو یارک ٹائمز|date=11 اپریل 1988|author=Wolfgang Saxon}}</ref> اس کے شمال مشرق میں پہاڑی علاقہ مری وقع ہے اور جنوب مغرب میں ٹیکسلا کاہوٹہ، جنوب مشرق میں اٹک شمال مشرق میں یہ شہر {{convert|906|km2}}۔<ref>Butt, M. J.، Waqas, A.، Iqbal, M, F.، Muhammad.، G.، and Lodhi, M. A. K.، 2011, "Assessment of Urban Sprawl of Islamabad Metropolitan Area Using Multi-Sensor and Multi-Temporal Satellite Data." ''Arabian Journal For Science And Engineering''۔ Digital Object Identifier (DOI): 10.1007/s13369-011-0148-3.پہ پھیلا ہوا ہےشہر کے کچھ حصوں کو دریا کورنگ سیراب کرتا ہے جس کا پانی راول بند میں بھی گرتا ہے۔ ۔</ref><ref>url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/295631/Islamabad#ref749695/اسلام آباد</ref> |
||
اسلام آباد کی آب و ہوا پانچ موسموں پر مشتمل ہے: موسم سرما ( نومبر فروری) ، موسم بہار ( مارچ اور اپریل ) ، موسم گرما ( مئی اور جون ) ، مانسون یعنی برسات ( جولائی اور اگست ) اور موسم خزاں ( ستمبر اور اکتوبر)۔ سب سے گرم مہینہ جون کا ہوتا ہے، سب سے ٹھنڈا مہینہ جنوری کا جبکہ جولائی کے مہینہ میں سب سے زیادہ بارشیں ہوتی ہیں۔ 2001 23 جولائی کو اسلام آباد میں صرف دس گھنٹوں کو دوران میں 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے گزشتہ 100 سال کے سب سے زیادہ بارش کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ |
اسلام آباد کی آب و ہوا پانچ موسموں پر مشتمل ہے : موسم سرما ( نومبر فروری) ، موسم بہار ( مارچ اور اپریل ) ، موسم گرما ( مئی اور جون ) ، مانسون یعنی برسات ( جولائی اور اگست ) اور موسم خزاں ( ستمبر اور اکتوبر)۔ سب سے گرم مہینہ جون کا ہوتا ہے، سب سے ٹھنڈا مہینہ جنوری کا جبکہ جولائی کے مہینہ میں سب سے زیادہ بارشیں ہوتی ہیں۔ 2001 23 جولائی کو اسلام آباد میں صرف دس گھنٹوں کو دوران میں 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے گزشتہ 100 سال کے سب سے زیادہ بارش کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔ |
||
{{خانہ موسم اسلام آباد}} |
{{خانہ موسم اسلام آباد}} |
||
== معیشت == |
== معیشت == |
||
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کی بنیاد 1989 ء میں رکھی |
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کی بنیاد 1989 ء میں رکھی گئی۔ اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج، کراچی اسٹاک ایکسچینج اور لاہور اسٹاک ایکسچینج کے بعد پاکستان کی تیسری سب سے بڑی اسٹاک ایکسچینج ہے جس کا اوسط یومیہ کاروبار 1 ملین حصص سے زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں دو سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کے ساتھ معلومات اور مواصلات ٹیکنالوجی کی قومی اور غیر ملکی کمپنیاں بھی بڑی مقدار میں کام کر رہی ہیں۔ پی آئی اے، پی ٹی وی، پی ٹی سی ایل، او جی ڈی سی ایل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی طرح پاکستان کی کئی سرکاری کمپنیاں بھی اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ اس طرح پی ٹی سی ایل، موبی لنک، ٹیلی نار، یوفون اور چائنا موبائل اور دیگر تمام اہم ٹیلی کمیونیکیشن آپریٹرز کے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں واقع ہیں۔ |
||
http://www.jobz.pk/jobs_in_islamabad/ |
http://www.jobz.pk/jobs_in_islamabad/ |
||
== آبادی == |
== آبادی == |
||
پاکستان کی آبادی کی مردم شماری تنظیم کے ایک اندازے کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 2012 میں تقریباً 2 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 805.235 تھی۔ اردو زبان ملک کی قومی و سرکاری زبان ہونے کی وجہ سے شہر کے اندر بولی جاتی ہے جبکہ انگریزی بھی وسیع پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ شہر میں دیگر بولی جانے والی زبانوں میں پنجابی، پشتو اور پوٹھوہاری میں شامل ہیں۔ آبادی کی اکثریت کی مادری زبان پنجابی ہے جو 68 فیصد ہے۔ آبادی کا 10 فیصد پشتو بولنے والے ہیں اور 8 فیصد دیگر زبانے بولنے والے ہیں۔ تقریباً 15 فیصد سندھی زبان بولنے والے ہیں۔ 20 فیصد بلوچی زبان بولنے والے ہیں۔ شہر کی آبادی کے لوگوں میں زیادہ پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔ |
پاکستان کی آبادی کی مردم شماری تنظیم کے ایک اندازے کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 2012 میں تقریباً 2 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 805.235 تھی۔ اردو زبان ملک کی قومی و سرکاری زبان ہونے کی وجہ سے شہر کے اندر بولی جاتی ہے جبکہ انگریزی بھی وسیع پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ شہر میں دیگر بولی جانے والی زبانوں میں پنجابی، پشتو اور پوٹھوہاری میں شامل ہیں۔ آبادی کی اکثریت کی مادری زبان پنجابی ہے جو 68 فیصد ہے۔ آبادی کا 10 فیصد پشتو بولنے والے ہیں اور 8 فیصد دیگر زبانے بولنے والے ہیں۔ تقریباً 15 فیصد سندھی زبان بولنے والے ہیں۔ 20 فیصد بلوچی زبان بولنے والے ہیں۔ شہر کی آبادی کے لوگوں میں زیادہ پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔ |
||
آبادی کی اکثریت 15-64 سال کی عمر کے گروپ میں ہے۔ آبادی کا صرف 3 فیصد کی عمر 65 سال سے اوپر ہے جبکہ 37،90 فی صد 15 سے کم عمر کے ہے اور بے روزگاری کی شرح 15.70 فی صد ہے۔ اسلام 95،53 فیصد کے ساتھ، شہر میں سب سے بڑا مذہب ہے۔ شہری علاقے میں مسلمانوں کی شرح 93،83 فیصد ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تناسب، 98،80 فی صد ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہب مسیحیت ہے جس کے بعد ہندو ہے۔ |
آبادی کی اکثریت 15-64 سال کی عمر کے گروپ میں ہے۔ آبادی کا صرف 3 فیصد کی عمر 65 سال سے اوپر ہے جبکہ 37،90 فی صد 15 سے کم عمر کے ہے اور بے روزگاری کی شرح 15.70 فی صد ہے۔ اسلام 95،53 فیصد کے ساتھ، شہر میں سب سے بڑا مذہب ہے۔ شہری علاقے میں مسلمانوں کی شرح 93،83 فیصد ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تناسب، 98،80 فی صد ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہب مسیحیت ہے جس کے بعد ہندو ہے۔ |
||
== بنیادی ڈھانچہ == |
== بنیادی ڈھانچہ == |
||
[[فائل:Islamabad Zone Map.png|300px|تصغیر|ضعلہ اسلام آباد کا نقشہ]] |
[[فائل:Islamabad Zone Map.png|300px|تصغیر|ضعلہ اسلام آباد کا نقشہ]] |
||
=== نقل و حمل === |
=== نقل و حمل === |
||
اسلام آباد کا بین الاقوامی ہوائی اڈا نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا بے جس کے ذریعے اسلام آباد دنیا بھر کے اہم مقامات سے منسلک ہے۔ نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان میں تیسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے اور چکلالہ راولپنڈی میں، اسلام آباد شہر کے باہر واقع ہے۔ [[مالی سال]] میں 2004-2005، بے نظیر بھٹو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 23.436 ہوائی جہاز کی نقل و حرکت ہوئی اور 2.88 ملین سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔ |
اسلام آباد کا بین الاقوامی ہوائی اڈا نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا بے جس کے ذریعے اسلام آباد دنیا بھر کے اہم مقامات سے منسلک ہے۔ نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان میں تیسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے اور چکلالہ راولپنڈی میں، اسلام آباد شہر کے باہر واقع ہے۔ [[مالی سال]] میں 2004-2005، بے نظیر بھٹو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 23.436 ہوائی جہاز کی نقل و حرکت ہوئی اور 2.88 ملین سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔ |
||
مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد سے باہر فتح جنگ کے علاقہ میں گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی زیر تعمیر ہے جو مکمل تیار ہونے کے بعد پاکستان میں سب سے بڑا ہوائی اڈا بن جائے گا۔ گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا 400 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا |
مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد سے باہر فتح جنگ کے علاقہ میں گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی زیر تعمیر ہے جو مکمل تیار ہونے کے بعد پاکستان میں سب سے بڑا ہوائی اڈا بن جائے گا۔ گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا 400 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ |
||
== شراکت دار شہر == |
== شراکت دار شہر == |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
File:Rawat Fort Main gate.JPG| قلعہ راوت |
File:Rawat Fort Main gate.JPG| قلعہ راوت |
||
File:Home in Islamabad.JPG|اسلام آباد کا ایک گھر |
File:Home in Islamabad.JPG|اسلام آباد کا ایک گھر |
||
| File:National Art Gallery, Islamabad, |
| File:National Art Gallery, Islamabad, پاکستان۔ jpgقومی نگارخانہ برائے فنون لطیفہ |
||
</gallery> |
</gallery> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 19:19، 7 فروری 2018ء
اسلام آباد | |
---|---|
(اردو میں: اسلام آباد) | |
منسوب بنام | اسلام |
تاریخ تاسیس | 1960 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | پاکستان (1966–) |
تقسیم اعلیٰ | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°41′56″N 73°02′13″E / 33.698888888889°N 73.036944444444°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:00 ، متناسق عالمی وقت+06:00 (روشنیروز بچتی وقت )، پاکستان کا معیاری وقت |
رمزِ ڈاک | 44000 |
فون کوڈ | 051 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1176615 |
درستی - ترمیم |
تاریخ
1958ء تک پاکستان کا دار الحکومت کراچی رہا۔ کراچی کی بہت تیزی سے بڑھتی آبادی اور معاشیات کی وجہ سے دار الحکومت کو کسی دوسرے شہر منتقل کرنے کا سوچا گیا۔ 1958ء میں اس وقت کے صدر ایوب خان نے راولپنڈی کے قریب اس جگہ کا انتخاب کیا اور یہاں شہر تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ اس نئے دار الحکومت کے لیے زمین کا انتظام کیا گیا جس میں صوبہ پختونخوا اور پنجاب سے زمین لی گئی۔ عارضی طور پر دار الحکومت کو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا اور 1960ء میں اسلام آباد پر ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوا۔ شہر کی طرز تعمیر کا زیادہ تر کام یونانی شہری منصوبہ دان Constantinos A. Doxiadis نے کیا۔ 1968ء میں دار الحکومت کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔
دار الحکومت بننے کے بعد اسلام آباد نے پاکستان بھر سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ساتھ ساتھ دار الحکومت کے طور پر اس شہر نے کی اہم اجلاسوں کی ایک بڑی تعداد کی میزبانی بھی کی۔ اکتوبر 2005 کے کشمیر کے زلزلے میں شہر کو کچھ نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑا اور پھر جولائی 2007 میں لال مسجد کے محاصرے سمیت، جون 2008 میں دہشت گردی کے واقعات کی ایک سلسلے کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ڈنمارک کے سفارت خانے پر بم حملہ اور ستمبر 2008 میریٹ ھوٹل بم دھماکے بھی اسی شہر میں ہوئے۔ 2010 28 جولائی کو ائیربلو کی پرواز 202 اور بھوجا ایئر کی پرواز کے المناک فضائی حادثات بھی اسلام آباد میں ہوئے۔
جغرافیہ و آب وہوا
اسلام آباد سطح مرتفع پوٹوھار میں مارگلہ پہاڑی کے دامن میں واقع ہے۔ اس کی بلندی540 میٹر (1,770 فٹ)۔[2][3] ہے۔ یہ شہر اور قدیم شہر راولپنڈی ساتھ ہی واقع ہیں اور جڑواں شہر کہلاتے ہیں۔ ،[4] اور دونوں کا کوئی سرحدی تعین نہین ہے۔ [5] اس کے شمال مشرق میں پہاڑی علاقہ مری وقع ہے اور جنوب مغرب میں ٹیکسلا کاہوٹہ، جنوب مشرق میں اٹک شمال مشرق میں یہ شہر 906 کلومربع میٹر (9.75×109 فٹ مربع)۔[6][7]
اسلام آباد کی آب و ہوا پانچ موسموں پر مشتمل ہے : موسم سرما ( نومبر فروری) ، موسم بہار ( مارچ اور اپریل ) ، موسم گرما ( مئی اور جون ) ، مانسون یعنی برسات ( جولائی اور اگست ) اور موسم خزاں ( ستمبر اور اکتوبر)۔ سب سے گرم مہینہ جون کا ہوتا ہے، سب سے ٹھنڈا مہینہ جنوری کا جبکہ جولائی کے مہینہ میں سب سے زیادہ بارشیں ہوتی ہیں۔ 2001 23 جولائی کو اسلام آباد میں صرف دس گھنٹوں کو دوران میں 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے گزشتہ 100 سال کے سب سے زیادہ بارش کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔
آب ہوا معلومات برائے اسلام آباد (1961–1990) | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
بلند ترین °س (°ف) | 30.1 (86.2) |
30.0 (86) |
34.4 (93.9) |
40.6 (105.1) |
45.6 (114.1) |
46.6 (115.9) |
45.0 (113) |
42.0 (107.6) |
38.1 (100.6) |
37.8 (100) |
32.2 (90) |
28.3 (82.9) |
46.6 (115.9) |
اوسط بلند °س (°ف) | 17.7 (63.9) |
19.1 (66.4) |
23.9 (75) |
30.1 (86.2) |
35.3 (95.5) |
38.7 (101.7) |
35.0 (95) |
33.4 (92.1) |
33.5 (92.3) |
30.9 (87.6) |
25.4 (77.7) |
19.7 (67.5) |
28.6 (83.5) |
یومیہ اوسط °س (°ف) | 10.1 (50.2) |
12.1 (53.8) |
16.9 (62.4) |
22.6 (72.7) |
27.5 (81.5) |
31.2 (88.2) |
29.7 (85.5) |
28.5 (83.3) |
27.0 (80.6) |
22.4 (72.3) |
16.5 (61.7) |
11.6 (52.9) |
21.3 (70.3) |
اوسط کم °س (°ف) | 2.6 (36.7) |
5.1 (41.2) |
9.9 (49.8) |
15.0 (59) |
19.7 (67.5) |
23.7 (74.7) |
24.3 (75.7) |
23.5 (74.3) |
20.6 (69.1) |
13.9 (57) |
7.5 (45.5) |
3.4 (38.1) |
14.1 (57.4) |
ریکارڈ کم °س (°ف) | −3.9 (25) |
−2.0 (28.4) |
−0.3 (31.5) |
5.1 (41.2) |
10.5 (50.9) |
15.0 (59) |
17.8 (64) |
17.0 (62.6) |
13.3 (55.9) |
5.7 (42.3) |
−0.6 (30.9) |
−2.8 (27) |
−3.9 (25) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 56.1 (2.209) |
73.5 (2.894) |
89.8 (3.535) |
61.8 (2.433) |
39.2 (1.543) |
62.2 (2.449) |
267.0 (10.512) |
309.9 (12.201) |
98.2 (3.866) |
29.3 (1.154) |
17.8 (0.701) |
37.3 (1.469) |
1,142.1 (44.966) |
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات | 195.7 | 187.1 | 202.3 | 252.4 | 311.9 | 300.1 | 264.4 | 250.7 | 262.2 | 275.5 | 247.9 | 195.6 | 2,945.8 |
ماخذ#1: NOAA (normals)[8] | |||||||||||||
ماخذ #2: PMD (extremes)[9] |
معیشت
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کی بنیاد 1989 ء میں رکھی گئی۔ اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج، کراچی اسٹاک ایکسچینج اور لاہور اسٹاک ایکسچینج کے بعد پاکستان کی تیسری سب سے بڑی اسٹاک ایکسچینج ہے جس کا اوسط یومیہ کاروبار 1 ملین حصص سے زیادہ ہے۔ اسلام آباد میں دو سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس کے ساتھ معلومات اور مواصلات ٹیکنالوجی کی قومی اور غیر ملکی کمپنیاں بھی بڑی مقدار میں کام کر رہی ہیں۔ پی آئی اے، پی ٹی وی، پی ٹی سی ایل، او جی ڈی سی ایل اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی طرح پاکستان کی کئی سرکاری کمپنیاں بھی اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ اس طرح پی ٹی سی ایل، موبی لنک، ٹیلی نار، یوفون اور چائنا موبائل اور دیگر تمام اہم ٹیلی کمیونیکیشن آپریٹرز کے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں واقع ہیں۔
http://www.jobz.pk/jobs_in_islamabad/
آبادی
پاکستان کی آبادی کی مردم شماری تنظیم کے ایک اندازے کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 2012 میں تقریباً 2 لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اسلام آباد کی آبادی 805.235 تھی۔ اردو زبان ملک کی قومی و سرکاری زبان ہونے کی وجہ سے شہر کے اندر بولی جاتی ہے جبکہ انگریزی بھی وسیع پیمانے پر استعمال کی جاتی ہے۔ شہر میں دیگر بولی جانے والی زبانوں میں پنجابی، پشتو اور پوٹھوہاری میں شامل ہیں۔ آبادی کی اکثریت کی مادری زبان پنجابی ہے جو 68 فیصد ہے۔ آبادی کا 10 فیصد پشتو بولنے والے ہیں اور 8 فیصد دیگر زبانے بولنے والے ہیں۔ تقریباً 15 فیصد سندھی زبان بولنے والے ہیں۔ 20 فیصد بلوچی زبان بولنے والے ہیں۔ شہر کی آبادی کے لوگوں میں زیادہ پنجاب سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔
آبادی کی اکثریت 15-64 سال کی عمر کے گروپ میں ہے۔ آبادی کا صرف 3 فیصد کی عمر 65 سال سے اوپر ہے جبکہ 37،90 فی صد 15 سے کم عمر کے ہے اور بے روزگاری کی شرح 15.70 فی صد ہے۔ اسلام 95،53 فیصد کے ساتھ، شہر میں سب سے بڑا مذہب ہے۔ شہری علاقے میں مسلمانوں کی شرح 93،83 فیصد ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تناسب، 98،80 فی صد ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہب مسیحیت ہے جس کے بعد ہندو ہے۔
بنیادی ڈھانچہ
نقل و حمل
اسلام آباد کا بین الاقوامی ہوائی اڈا نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا بے جس کے ذریعے اسلام آباد دنیا بھر کے اہم مقامات سے منسلک ہے۔ نظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان میں تیسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے اور چکلالہ راولپنڈی میں، اسلام آباد شہر کے باہر واقع ہے۔ مالی سال میں 2004-2005، بے نظیر بھٹو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 23.436 ہوائی جہاز کی نقل و حرکت ہوئی اور 2.88 ملین سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔
مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد سے باہر فتح جنگ کے علاقہ میں گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی زیر تعمیر ہے جو مکمل تیار ہونے کے بعد پاکستان میں سب سے بڑا ہوائی اڈا بن جائے گا۔ گندھارا بین الاقوامی ہوائی اڈا 400 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔
شراکت دار شہر
- عمان ، اردن {{{2}}}
- انقرہ ، ترکی {{{2}}}
- سیول ، اطالیہ {{{2}}}
- میدرد ، ہسپانیہ {{{2}}}
- جکارتہ ، انڈونیشیا {{{2}}}
- بیجنگ ، چین {{{2}}}
- ابوظہبی ، متحدہ عرب امارات {{{2}}}
تصویریں
-
فیصل مسجد
-
پاکستانی پارلیمنٹ
-
وزیر اعظم ہاؤس
-
قومی عجا ئب گھر
-
فاطمہ جناح پارک
-
قلعہ راوت
-
اسلام آباد کا ایک گھر
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ اسلام آباد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2024ء
- ↑ Stanley D. Brunn; Jack F. Williams, Donald J. Zeigler (2003)۔ "Cities of South Asia"۔ Cities of the World: World Regional Urban Development (3rd ایڈیشن)۔ Rowman & Littlefield Publishers۔ صفحہ: 368–369۔ ISBN 978-0-8476-9898-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2012 Cite uses deprecated parameter
|coauthors=
(معاونت); - ↑ "Islamabad Airport"۔ Climate Charts
- ↑ Yasmeen Niaz Mohiuddin (27 نومبر 2006)۔ پاکستان: A Global Studies Handbook (1st ایڈیشن)۔ ABC-CLIO۔ صفحہ: 299۔ ISBN 978-1-85109-801-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2012
- ↑ Wolfgang Saxon (11 اپریل 1988)۔ "New Capital City With an Industrial Twin"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2012
- ↑ Butt, M. J.، Waqas, A.، Iqbal, M, F.، Muhammad.، G.، and Lodhi, M. A. K.، 2011, "Assessment of Urban Sprawl of Islamabad Metropolitan Area Using Multi-Sensor and Multi-Temporal Satellite Data." Arabian Journal For Science And Engineering۔ Digital Object Identifier (DOI): 10.1007/s13369-011-0148-3.پہ پھیلا ہوا ہےشہر کے کچھ حصوں کو دریا کورنگ سیراب کرتا ہے جس کا پانی راول بند میں بھی گرتا ہے۔ ۔
- ↑ url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/295631/Islamabad#ref749695/اسلام آباد
- ↑ "Islamabad Climate Normals 1961-1990"۔ National Oceanic and Atmospheric Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ January 16, 2012
- ↑ "Extremes of Islamabad"۔ Pakistan Meteorological Department۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2015
ویکی ذخائر پر اسلام آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- تاریخ شمار سانچے
- صفحات تحتوي مراجع بوسائط متجاهله
- اسلام آباد
- 1960ء کی دہائی کی تاسیسات
- اسلام آباد دارالحکومت علاقہ
- اسلام آباد دارالحکومت علاقہ کی یونین کونسلیں
- ایشیائی دارالحکومت
- پاکستان کے آباد مقامات
- پاکستان کے دارالحکومت
- پاکستان کے مدبر شہر
- پاکستان کے میٹروپولیٹن علاقہ جات
- پاکستان میں 1960ء کی دہائی کی تاسیسات
- جنوبی ایشیا
- دارالحکومت
- مدبر دارالحکومت