"آسٹریا کی ریاستیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 51: سطر 51:
[[زمرہ:آسٹریا کی ریاستیں]]
[[زمرہ:آسٹریا کی ریاستیں]]
[[زمرہ:آسٹریا کی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:آسٹریا کی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:آسٹریا متعلقہ فہارست]]
[[زمرہ:آسٹریا متعلقہ فہرستیں]]
[[زمرہ:آسٹریا متعلقہ فہرستیں]]
[[زمرہ:آسٹریا متعلقہ فہرستیں]]
[[زمرہ:درجہ اول انتظامی ملکی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:درجہ اول انتظامی ملکی ذیلی تقسیم]]

نسخہ بمطابق 06:45، 8 فروری 2018ء

آسٹریا

آسٹریا ایک وفاقی جمہوریہ ہے جس کی نو ریاستیں ہیں۔ جنہیں جرمن میں لینڈر (Länder) (واحد: Land / لینڈ) کہا جاتا ہے۔ چونکہ لینڈ کا لفظ جرمن میں ملک کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اس لیے ابہام سے بچنے کے لیے بندیسلینڈر Bundesländer ("وفاقی ریاست"؛ واحد Bundesland / بندیسلیں ڈ) عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

جغرافیہ

نشان ریاست (بندیسلیں ڈ) دار الحکومت ایگزیکٹو
انگریزی جرمن جرمن گورنر نام
بورگنلینڈ آیزنشٹڈ گورنر بورگنلینڈ Hans Niessl
کارنتھیا Kärnten کلیگنفرٹ گورنر کارنتھیا Peter Kaiser
زیریں آسٹریا Niederösterreich سانکت پولٹن گورنر زیریں آسٹریا Erwin Pröll
بالائی آسٹریا Oberösterreich لینتز گورنر بالائی آسٹریا Josef Pühringer
سالزبرگ سالزبرگ گورنر سالزبرگ Wilfried Haslauer
سٹیریا Steiermark گراتز گورنر سٹیریا Franz Voves
ٹیرول Tirol انسبروک گورنر ٹیرول Günther Platter
وورارلبرگ بریگنز گورنر وورارلبرگ Markus Wallner
ویانا Wien میئر ویانا Michael Häupl

حوالہ جات