"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ru:Орден «Ситара-и-имтияз»; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''ستارۂ امتیاز'''<small> ('''Sitara-i-Imtiaz''' or '''Sitara-e-Imtiaz)'''</small>، [[پاکستان]] میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ '''ستارۂ فضیلت''' بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان [[عسکریہ|عسکری]] اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی [[ادب|اَدب]]، [[فنون لطیفہ|فنونِ لطیفہ]]، [[کھیل]]، [[طب]] یا [[سائنس]] کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور [[یومِ پاکستان]] کے موقع پر[[صدرِ پاکستان]] اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں

[[زمرہ:ستارۂ امتیاز]]
[[زمرہ:پاکستانی اعزازات]]

[[en:Sitara-i-Imtiaz]]
[[en:Sitara-i-Imtiaz]]

نسخہ بمطابق 00:41، 2 اپریل 2010ء

ستارۂ امتیاز (Sitara-i-Imtiaz or Sitara-e-Imtiaz)، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے. اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے. سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے. اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پرصدرِ پاکستان اس اعزاز سےپاکستانی عوام کو نوازتے ہیں.عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سرانجام دی ہوں