"باشقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 28: سطر 28:
}}
}}


'''باشقیر''' (Bashkirs) ([[باشقیر زبان|باشقیر]]: Башҡорттар) [[کوہ اورال]] کے دونوں اطراف [[باشکورتوستان]] کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں [[یورپ]] [[ایشیا]] سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ [[روس]] کے [[جمہوریہ تاتارستان]], [[پیرم کرائی]], [[چیلیابنسک اوبلاست|چیلیابنسک]], [[اورنبرگ اوبلاست|اورنبرگ]], [[تیومن اوبلاست|تیومن]], [[سوردلووسک اوبلاست|سوردلووسک]], [[کورگان اوبلاست|کورگان]], [[سمارا اوبلاست|سمارا]] اور [[ساراتوو اوبلاست]]، اور اس کے علاوہ [[قازقستان]], [[یوکرین]], [[ازبکستان]] میں بھی بستے ہیں۔ یہ [[باشقیر زبان]] بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر [[حنفی]] [[سنی]] [[مسلمان]] ہیں۔
'''باشقیر''' (Bashkirs) ([[باشقیر زبان|باشقیر]]: Башҡорттар) [[کوہ اورال]] کے دونوں اطراف [[باشکورتوستان]] کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں [[یورپ]] [[ایشیا]] سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ [[روس]] کے [[جمہوریہ تاتارستان]], [[پیرم کرائی]], [[چیلیابنسک اوبلاست|چیلیابنسک]], [[اورنبرگ اوبلاست|اورنبرگ]], [[تیومن اوبلاست|تیومن]], [[سوردلووسک اوبلاست|سوردلووسک]], [[کورگان اوبلاست|کورگان]], [[سمارا اوبلاست|سمارا]] اور [[ساراتوو اوبلاست]] اور اس کے علاوہ [[قازقستان]], [[یوکرین]], [[ازبکستان]] میں بھی بستے ہیں۔ یہ [[باشقیر زبان]] بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر [[حنفی]] [[سنی]] [[مسلمان]] ہیں۔


[[فائل:Bashkir woman in national costume.jpg|تصغیر|باشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں]]
[[فائل:Bashkir woman in national costume.jpg|تصغیر|باشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں]]

نسخہ بمطابق 07:39، 12 فروری 2018ء

باشقیر
Bashkirs
Башҡорттар
مرتضی راخیموف
زکی ولادی توگان
بابچ شہزادہ
زین اللہ رسولوف
ذاکر اسماعیلوف
ضلیمان تاگان
اریک زریپوف
کل آبادی
تقریباْ 2 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 روس: 1,584,554[2]
 قازقستان17,263[3]
زبانیں
باشقیر, روسی, تاتار
مذہب
سنی اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
وولگا تاتار, قازق

باشقیر (Bashkirs) (باشقیر: Башҡорттар) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیا سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشقیر زبان بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔

باشقیرخاتون اپنے قومی لباس میں

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Lewis, M. Paul (ed.) (2009)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Sixteenth edition."۔ Dallas, Tex.: SIL International. 
  2. Russian Census 2010: Population by ethnicity (روسی میں)
  3. [1] (2009 census) (روسی میں)