"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]] |
[[زمرہ:پاکستانی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:سیاستدان]] |
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:پاکستانی وزرائے اعظم]] |
||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
||
نسخہ بمطابق 09:16، 3 اپریل 2010ء
چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955 سے 1956 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوےءاور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلی مسلمان سول سرونٹ میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آیین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر خزانہ پاکستان 1951 – 1955 |
مابعد |
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1955 – 1956 |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1955 – 1956 |
مابعد |