"بحیرہ ناروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 22: سطر 22:
}}
}}


'''بحیرہ ناروے''' یا '''بحیرہ نارویجن''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Norwegian_Sea Norwegian Sea]) (نارویجن: Norskehavet) ناروے کے شمال مغرب میں [[بحر اوقیانوس|شمالی بحر اوقیانوس]] کا ایک [[مختتم بحیرہ]] ہے۔
'''بحیرہ ناروے ''' یا '''بحیرہ نارویجن''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Norwegian_Sea Norwegian Sea]) (نارویجن: Norskehavet) ناروے کے شمال مغرب میں [[بحر اوقیانوس|شمالی بحر اوقیانوس]] کا ایک [[مختتم بحیرہ]] ہے۔


یہ [[بحیرہ شمال]] اور [[بحیرہ گرین لینڈ]] کے درمیان واقع ہے ۔ ٘غرب میں یہ شمالی [[بحر اوقیانوس]] اور شمال مشرقی میں [[بحیرہ بیرنٹس]] سے متصل ہے۔
یہ [[بحیرہ شمال]] اور [[بحیرہ گرین لینڈ]] کے درمیان واقع ہے ۔ ٘غرب میں یہ شمالی [[بحر اوقیانوس]] اور شمال مشرقی میں [[بحیرہ بیرنٹس]] سے متصل ہے۔


جنوب مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] سے تحت بحری چٹانوں جو [[آئس لینڈ]] اور [[جزائرفارو]] کے درمیان ہیں سے جدا ہے۔ شمال میں [[جان ماین]] چٹانی سلسلہ اسے [[بحیرہ گرین لینڈ]] سے جدا کرتا ہے۔
جنوب مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] سے تحت بحری چٹانوں جو [[آئس لینڈ]] اور [[جزائرفارو]] کے درمیان ہیں سے جدا ہے۔ شمال میں [[جان ماین]] چٹانی سلسلہ اسے [[بحیرہ گرین لینڈ]] سے جدا کرتا ہے۔


== تصاویر ==
== تصاویر ==

نسخہ بمطابق 17:23، 12 فروری 2018ء

بحیرہ ناروے
Norwegian Sea
بحیرہ ناروے
طاس ممالکناروے, آئس لینڈ
سطحی رقبہ1,383,000 کلومیٹر2 (534,000 مربع میل)
اوسط گہرائی2,000 میٹر (6,600 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی3,970 میٹر (13,020 فٹ)
حجم آب2,000,000 کلومیٹر3 (1.6×1012 acre·ft)
حوالہ جات[1][2][3]

بحیرہ ناروے یا بحیرہ نارویجن (Norwegian Sea) (نارویجن: Norskehavet) ناروے کے شمال مغرب میں شمالی بحر اوقیانوس کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔

یہ بحیرہ شمال اور بحیرہ گرین لینڈ کے درمیان واقع ہے ۔ ٘غرب میں یہ شمالی بحر اوقیانوس اور شمال مشرقی میں بحیرہ بیرنٹس سے متصل ہے۔

جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس سے تحت بحری چٹانوں جو آئس لینڈ اور جزائرفارو کے درمیان ہیں سے جدا ہے۔ شمال میں جان ماین چٹانی سلسلہ اسے بحیرہ گرین لینڈ سے جدا کرتا ہے۔

تصاویر

مزید دیکھیے

بحیرہ

حوالہ جات

  1. Norwegian Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
  2. Norwegian Sea, Encyclopædia Britannica on-line
  3. ICES, 2007, p. 1