"مارشل پیتاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: cy:Philippe Pétain |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
[[زمرہ:شخصیات]] |
[[زمرہ:فرانسیسی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:سیاستدان]] |
[[زمرہ:فرانسیسی سیاستدان]] |
||
{{Link FA|he}} |
{{Link FA|he}} |
نسخہ بمطابق 16:18، 3 اپریل 2010ء
Henri Philippe Petain
پیدائش: 1856ء
وفات: 1951ء
فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران ، وردن کی جنگ میں کامیابی کے صلے میں فیلڈ مارشل بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں فرانس پر نازی قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، فرانس میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ہٹلر کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔