"داخلی منتقلی عناصر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
. |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
وہ عناصر کہ جو [[دوری جدول]] کے f [[احصار (دوری جدول)|احصار]] میں واقع ہوا کرتے ہیں انہیں f احصار عناصر کہا جاتا ہے، ان ہی عناصر کو داخلی منتقلی عناصر (inner transition elements) بھی کہتے ہیں۔ ان عناصر کو f احصار عناصر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے [[جواہر]] یا [[آئون|آئونات]] میں موجود بیرونی [[برقیہ خول|خول (shell)]] میں پائے جانے والے [[ظرف (کیمیاء)|ظرفی]] [[برقات]] ([[ظرف (کیمیاء)|valence]] [[برقیہ|electrons]]) [[جوہری مدارچوں]] کے f مدارچے میں پائے جاتے ہیں۔ |
وہ عناصر کہ جو [[دوری جدول]] کے f [[احصار (دوری جدول)|احصار]] ([[احصار|block]]) میں واقع ہوا کرتے ہیں انہیں f احصار عناصر کہا جاتا ہے، ان ہی عناصر کو داخلی منتقلی عناصر (inner transition elements) بھی کہتے ہیں۔ ان عناصر کو f احصار عناصر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے [[جواہر]] یا [[آئون|آئونات]] میں موجود بیرونی [[برقیہ خول|خول (shell)]] میں پائے جانے والے [[ظرف (کیمیاء)|ظرفی]] [[برقات]] ([[ظرف (کیمیاء)|valence]] [[برقیہ|electrons]]) [[جوہری مدارچوں]] کے f مدارچے میں پائے جاتے ہیں۔ |
||
{{د}} |
{{د}} |
||
{| cellpadding="1" cellspacing="1" style="border:none; width:75%; font-size:85%; text-align:center" |
{| cellpadding="1" cellspacing="1" style="border:none; width:75%; font-size:85%; text-align:center" |
نسخہ بمطابق 06:00، 5 اپریل 2010ء
وہ عناصر کہ جو دوری جدول کے f احصار (block) میں واقع ہوا کرتے ہیں انہیں f احصار عناصر کہا جاتا ہے، ان ہی عناصر کو داخلی منتقلی عناصر (inner transition elements) بھی کہتے ہیں۔ ان عناصر کو f احصار عناصر کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جواہر یا آئونات میں موجود بیرونی خول (shell) میں پائے جانے والے ظرفی برقات (valence electrons) جوہری مدارچوں کے f مدارچے میں پائے جاتے ہیں۔