"مرتضی بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30: سطر 30:
{{معلومات کتب خانہ}}
{{معلومات کتب خانہ}}


[[زمرہ:فضلاء کراچی گرامر سکول]]
[[زمرہ:1954ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1954ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1996ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1996ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 15:52، 18 فروری 2018ء

پیدائش18 ستمبر 1954(1954-09-18)
کراچی، پاکستان
وفات20 ستمبر 1996(1996-90-20) (عمر  42 سال)
کراچی، پاکستان
وجۂ وفاتپولیس مقابلہ
آخری آرام گاہگڑھی خدا بخش، سندھ، پاکستان
پیشہسیاست دان
مجرمانہ الزامدہشت گردی
مجرمانہ سزاموت
شریک حیاتفوزیہ فصح الدین بھٹو
غنوی بھٹو
والدینذوالفقار علی بھٹو
نصرت بھٹو
وفاداریالذوالفقار
مقصدتاریخ پاکستان کا زیروزبر
عدالتی فیصلہطیارہ اغوا، قتل (1981)

میر غلام مرتضی بھٹو ایک پاکستانی سیاست دان تھا۔ [1][2] وہ سابقہ وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت بھٹو کا بیٹا تھا۔ وہ دہشت گرد تنظیم الذوالفقار کا بانی بھی تھا جو محمد ضیاء الحق کے دور میں اس کے والد کی سزائے موت کے رد عمل میں بنائی گئی تھی۔ [3][4] وہ ایک مفرور کے طور پر افغانستان منتقل ہو گیا، فوجی ٹربیونل نے اس کی غیر حاضری میں اسے سزائے موت کا حکم جاری کیا۔

وفات

جمعرات، 20 ستمبر 1996ء کی شام کو مرتضی بھٹو اور دیگر چھ پارٹی کارکنوں کو اس کی رہائش گاہ کے قریب ایک پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط