"آسٹریا کی ریاستیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
|||
سطر 51: | سطر 51: | ||
[[زمرہ:آسٹریا کی ریاستیں]] |
[[زمرہ:آسٹریا کی ریاستیں]] |
||
[[زمرہ:آسٹریا کی ذیلی تقسیم]] |
[[زمرہ:آسٹریا کی ذیلی تقسیم]] |
||
[[زمرہ:آسٹریا متعلقہ فہرستیں]] |
|||
[[زمرہ:آسٹریا متعلقہ فہرستیں]] |
[[زمرہ:آسٹریا متعلقہ فہرستیں]] |
||
[[زمرہ:درجہ اول انتظامی ملکی ذیلی تقسیم]] |
[[زمرہ:درجہ اول انتظامی ملکی ذیلی تقسیم]] |
نسخہ بمطابق 04:35، 22 فروری 2018ء
آسٹریا ایک وفاقی جمہوریہ ہے جس کی نو ریاستیں ہیں۔ جنہیں جرمن میں لینڈر (Länder) (واحد: Land / لینڈ) کہا جاتا ہے۔ چونکہ لینڈ کا لفظ جرمن میں ملک کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اس لیے ابہام سے بچنے کے لیے بندیسلینڈر Bundesländer ("وفاقی ریاست"؛ واحد Bundesland / بندیسلیں ڈ) عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔