"18 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1978ء]] - سابق [[وزیر اعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] کو [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کے ایک منحرف [[نواب محمد احمد خاں]] کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔ |

* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1984ء]] - [[حکومت پاکستان]] نے طلبہ تنظیموں کو ختم کر دیا۔ [[الطاف حسین]] نے [[مہاجر قومی موومنٹ]] کا آغاز کیا۔ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1984ء]] - [[حکومت پاکستان]] نے طلبہ تنظیموں کو ختم کر دیا۔ [[الطاف حسین]] نے [[مہاجر قومی موومنٹ]] کا آغاز کیا۔ |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[2003ء]] - |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[2003ء]] - امریکا اور حمایتی افواج کا [[عراق]] پر حملہ۔ |
||
* [[2005ء]] امریکا کے شہر نیویارک میں اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے نماز جمعہ کی امامت کی اس نماز میں مردوخواتین دونوں شریک تھے۔<ref name="pp"/> |
* [[2005ء]] امریکا کے شہر نیویارک میں اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے نماز جمعہ کی امامت کی اس نماز میں مردوخواتین دونوں شریک تھے۔<ref name="pp"/> |
||
* [[1990ء]] امریکا کے شہر بوسٹن میں میوزیم سے تین سو ملین ڈالر کی مالیت کی تیرہ پینٹنگز چوری ہوئیں۔<ref name="pp"/> |
* [[1990ء]] امریکا کے شہر بوسٹن میں میوزیم سے تین سو ملین ڈالر کی مالیت کی تیرہ پینٹنگز چوری ہوئیں۔<ref name="pp"/> |
نسخہ بمطابق 17:45، 28 فروری 2018ء
16 مارچ | 17 مارچ | 18 مارچ | 19 مارچ | 20 مارچ |
واقعات
- 1974ء - اوپیک نے امریکہ، یورپ اور جاپان پر سے پانچ مہینوں بعد پابندی اٹھا لی۔
- 1978ء - سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی۔
- 1984ء - حکومت پاکستان نے طلبہ تنظیموں کو ختم کر دیا۔ الطاف حسین نے مہاجر قومی موومنٹ کا آغاز کیا۔
- 2003ء - امریکا اور حمایتی افواج کا عراق پر حملہ۔
- 2005ء امریکا کے شہر نیویارک میں اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے نماز جمعہ کی امامت کی اس نماز میں مردوخواتین دونوں شریک تھے۔[1]
- 1990ء امریکا کے شہر بوسٹن میں میوزیم سے تین سو ملین ڈالر کی مالیت کی تیرہ پینٹنگز چوری ہوئیں۔[1]
- 1989ء مصر میں چار ہزار چار سو سال پرانی ممی دریافت ہوئی۔[1]
- 1977ء امریکا نے اپنے شہریوں پرکیوبا ،ویتنام،شمالی کوریا اور کمبوڈیاکے سفر کی پابندی عائد کر دی۔[1]
- 1945ء جنگ عظیم دوم:ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبارطیاروں نے برلن پر حملہ کیا۔[1]
- 1944ء جرمنی نے ہنگری پر قبضہ کیا۔[1]
- 1922ء ہندوستان میں برطانوی مجسٹریٹ نے موہن داس کرم چند گاندھی کونافرمانی پر چھ سال کے لیے جیل بھیج دیا۔[1]