"5 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11: سطر 11:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|کینیڈا}} - [[1877ء]] - [[ٹام تھامسن]] کینیڈین مصور (وفات: [[1917ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|کینیڈا}} - [[1877ء]] - [[ٹام تھامسن]] کینیڈین مصور (وفات: [[1917ء]])
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1930ء]] - [[نیل آرمسٹرانگ]] امریکی خلا باز اور چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1930ء]] - [[نیل آرمسٹرانگ]] امریکی خلا باز اور چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} - [[1968ء]] - [[مارین لوپوں]] فرانسیسی سیاستدان
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} - [[1968ء]] - [[مارین لوپوں]] فرانسیسی سیاست دان
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[1975ء]] - [[کاجول]] بھارتی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[1975ء]] - [[کاجول]] بھارتی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - 1975ء - [[ایمی فوسٹر]] امریکی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - 1975ء - [[ایمی فوسٹر]] امریکی اداکارہ
* {{پرچم تصویر چھوٹی|مالدیپ}} - [[1980ء]] - [[علی عمر]] مالدیوین فٹبالر
* {{پرچم تصویر چھوٹی|مالدیپ}} - [[1980ء]] - [[علی عمر]] مالدیوین فٹ بال کھلاڑی
* [[980ء]] - ممتاز ماہر طب، حکیم اور دانشور بوعلی سینا افشانہ، بخارا میں پیدا ہوئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>

* [[1930ء]] - امریکی خلا نورد اور چاند پر قدم رکھنے پر پہلا انسان نیل آرم آسٹرانگ پیدا ہوا<ref name=uc/>
* [[1930ء]] - امریکی خلا نورد اور چاند پر قدم رکھنے پر پہلا انسان نیل آرم آسٹرانگ پیدا ہوا<ref name=uc/>

نسخہ بمطابق 19:06، 28 فروری 2018ء

3 اگست 4 اگست 5 اگست 6 اگست 7 اگست

واقعات

  • 1914ء - اوہائیو میں پہلا ٹریف سگنل نصب ہوا
  • 1962ء - نیلسن منڈیلا کو جیل میں ڈالا گیا جہاں سے وہ 1990ء میں رہا ہوئے
  • 1971ء - حکومت پاکستان نے مشرقی پاکستان کی صورت حال پر وائٹ پیپر جاری کیا[1]
  • 1962ء - نیلسن منڈیلا کو 1990تک جیل بھیج دیا گیا[1]

ولادت

وفات

  • مصر کا پرچم - 1952ء - سمیرہ موسی مصری سائنس دان (پیدائیش: 1917ء)
  • امریکہ کا پرچم - 1962ء - میریلن مونرو ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل (پیدائش: 1926ء)
  • امریکہ کا پرچم - 2002ء - میٹ رابنسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1937ء)
  • 1995ء - معروف بینکا ر اور بی سی سی آئی کے بانی آغا حسن عابدی کا انتقال ہوا [1]
  • 1962ء - مشہور ِزمانہ ماڈل اور فلم اسٹارمارلن منرو کا انتقال ہوا[1]
  • 1895ء - معروف جرمن فلسفی اور مارکس کا ہم عصر، فریڈرک اینگلز کا انتقال ہوا[1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. کرنل محمد خان: شخصیت اور فن، بریگیڈیرمحمد اسماعیل صدیقی، مطبع اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد، ص-13