"ایفیاتلایوکوتل کا انفجار 2010ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
ایفیاتلایوکوتل (آئسلینڈی زبان میں: Eyjafjallajökull، تلفظ سنئیے: [http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/f/fb/Eyjafjallaj%C3%B6kull-bjarmason.ogg eiːjafjatlajœːkʏtl]̥ ) [[آئس لینڈ]] کا ایک برفانی گلیشئیر اور پہاڑ ہے جو اصل میں ایک زندہ [[آتش فشاں]] ہے۔ اس میں 2009ء کے اواخر میں آتش فشانی عمل شروع ہوا جس کی بناء پر لوگوں کو اس کے قریب سے نکالا بھی گیا۔ آتش فشانی عمل کے دوران 20 مارچ 2010ء کو پہلا انفجار (پھٹاؤ) ہوا جس کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ 14 اپریل 2010ء کوآسمانِ یورپ میں دھوئیں اور راکھ کے بادل اس قدر پھیل گئے کہ یورپ کے قریباً بیس ممالک کو ہوائی جہازوں کی پرواز موقوف کرنا پڑی جس کا سلسلہ 15 اپریل سے 20 اپریل تک جاری رہا۔ 21 اپریل سے پروازوں کی ابتداء ہوئی جو ابھی مکمل نہیں جبکہ راکھ اور دھوئیں کے بادل مزید پھیل رہے ہیں۔

یہ آتش فشاں 1666 میٹر بلند ہے اور برف کے زمانے سے اب تک وقتاً فوقتاً پھٹتا ہے۔ یہ انفجار 2010ء سے پہلے 1823ء میں ہوا تھا۔
[[زمرہ:آتش فشاں]]
[[زمرہ:آتش فشاں]]
[[en:2010 eruptions of Eyjafjallajökull]]

نسخہ بمطابق 17:50، 22 اپریل 2010ء

آتش فشاں سے خارج ہونے والا دھواں

ایفیاتلایوکوتل (آئسلینڈی زبان میں: Eyjafjallajökull، تلفظ سنئیے: eiːjafjatlajœːkʏtl̥ ) آئس لینڈ کا ایک برفانی گلیشئیر اور پہاڑ ہے جو اصل میں ایک زندہ آتش فشاں ہے۔ اس میں 2009ء کے اواخر میں آتش فشانی عمل شروع ہوا جس کی بناء پر لوگوں کو اس کے قریب سے نکالا بھی گیا۔ آتش فشانی عمل کے دوران 20 مارچ 2010ء کو پہلا انفجار (پھٹاؤ) ہوا جس کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ 14 اپریل 2010ء کوآسمانِ یورپ میں دھوئیں اور راکھ کے بادل اس قدر پھیل گئے کہ یورپ کے قریباً بیس ممالک کو ہوائی جہازوں کی پرواز موقوف کرنا پڑی جس کا سلسلہ 15 اپریل سے 20 اپریل تک جاری رہا۔ 21 اپریل سے پروازوں کی ابتداء ہوئی جو ابھی مکمل نہیں جبکہ راکھ اور دھوئیں کے بادل مزید پھیل رہے ہیں۔